پاکستان اور اردن کے وزرائے خارجہ کا غزہ بحران پر تبادلہ خیال دونوں جانب سے بحران کے حل کے لیے سفارتی ذرائع اختیار کرنے کی حمایت کا اعادہ کیا گیا شائع 28 جولائ 2026 11:04pm
وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے لیے دیت کی رقم دگنی کرکے 1 کروڑ 93 لاکھ روپے سے زائد کر دی مجموعہ تعزیراتِ پاکستان کے تحت دیت کی رقم 30,630 گرام چاندی کی مالیت سے کم نہیں ہو سکتی شائع 28 جولائ 2026 07:07pm
پاکستان کا آئندہ 5 برس میں امریکہ کے ساتھ تجارت دُگنی کرکے 20 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف امریکہ پاکستان کی برآمدات کے لیے واحد سب سے بڑی ملکی منڈی ہے، اسحاق ڈار شائع 28 جولائ 2026 05:11pm
وزیراعظم کا سرکاری اداروں کی رائٹ سائزنگ کا عمل تیز، تھرڈ پارٹی آڈٹ کی ہدایت غیر ضروری آسامیوں کا خاتمہ ان کی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کا بنیادی ستون ہے، شہباز شریف شائع 28 جولائ 2026 03:38pm
موسمیاتی منصوبوں کیلئے سالانہ 70 کروڑ ڈالر دستیاب ہیں، محمد اورنگزیب ہمیں ایسے منصوبے تیار کرنے ہوں گے جن میں سرمایہ کاری کی جا سکے اور جو مالیاتی اعتبار سے قابلِ عمل ہوں، وزیر خزانہ شائع 28 جولائ 2026 01:53pm
میرپور ڈویژن میں ن لیگ کا پلڑا بھاری، 13 میں سے 9 نشستیں جیت لیں ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے باقی 4 نشستیں حاصل کیں شائع 28 جولائ 2026 01:49pm
کراچی، لاہور اور دیگر شہروں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ، طغیانی ، لینڈ سلائیڈنگ اور آندھی و طوفان سے نقصان کا خطرہ شائع 28 جولائ 2026 12:49pm
وزیراعظم کی پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوری، فوری نفاذ کا حکم تمام متعلقہ فریقوں سے قریبی رابطہ برقرار رکھتے ہوئے اصلاحاتی عمل کو مزید تیز کیا جائے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 06:14pm
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپر ٹیکس کی آئینی حیثیت کے خلاف درخواست مسترد کر دی میزان بینک نے سپر ٹیکس کے بڑھائے گئے نظام کو آئینی اور قانونی بنیادوں پر چیلنج کیا تھا۔ شائع 28 جولائ 2026 09:35am