بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا گزشتہ ماہ کوئٹہ ٹرین دھماکے میں 30 سے زائد شہادتوں کے بعد سیکیورٹی آپریشنز کیے گئے شائع 02 جون 2026 09:28pm
ایران امریکہ جنگ : کویتی وزیر خارجہ کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف پاکستان کے ثالثی کردار اور امریکہ و ایران کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کی کوششوں کو سراہا شائع 02 جون 2026 08:03pm
بارشوں اور گلیشیئرز کے پگھلاؤ کے باعث شمالی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ 2 سے 6 جون تک خیبر پختونخوا اور آزاد جموں و کشمیر سمیت شمالی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات برقرار رہیں گے، جبکہ اچانک سیلابی ریلوں (فلیش فلڈز) کا بھی امکان ہے شائع 02 جون 2026 05:43pm
ایکسپورٹ گروتھ اور صنعتی پیداوار حکومتی ترجیحات میں سرفہرست، شہباز شریف معیشت کی پائیدار ترقی کے لیے صنعت و تجارت کا فروغ اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ناگزیر ہے، وزیراعظم شائع 02 جون 2026 04:17pm
قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس ملتوی وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل ہونے کا امکان شائع 02 جون 2026 03:58pm
گلگت بلتستان میں ترقی نہ ہونے پر دکھ ہے، نواز شریف ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جائیں گے، چاہے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہو یا نہ ہو، انتخابی جلسے سے خطاب شائع 02 جون 2026 03:53pm
سلامتی کونسل میں پاکستان کا لبنان پر اسرائیلی حملے فوری روکنے کا مطالبہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے امریکہ کی کوششوں کا خیرمقدم شائع 02 جون 2026 12:36pm
یورپی یونین نے جی ایس پی پلس کے نئے قواعد اور شرائط واضح کر دیں دونوں جانب سے انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے فروغ اور تحفظ کی اہمیت کو بھی دہرایا گیا شائع 02 جون 2026 10:06am
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو دونوں رہنماؤں نے آئندہ بھی قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا شائع 02 جون 2026 09:25am
وزیراعظم کا جی ایس پی پلس پروگرام کی اہمیت پر زور شہباز شریف کی یورپی کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس سے ملاقات شائع 02 جون 2026 08:56am
آئندہ بجٹ پر کاروباری رہنمائوں اور وزیراعظم کے درمیان اہم مشاورت مسلسل محنت کے نتیجے میں معیشت کو استحکام ملا ہے اور اب حکومت تیز تر اقتصادی ترقی کے لیے اقدامات کرے گی، شہباز شریف شائع 02 جون 2026 08:43am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم