آئندہ بجٹ میں صنعتی ترقی کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے، وزیر اعظم ایکسپورٹ فنانس اسکیم کی شرح جون 2027 تک برقرار رہے گی، شہباز شریف شائع 01 جون 2026 07:41pm
بالائی علاقوں میں کل موسلا دھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا مغربی ہواؤں کا سلسلہ منگل سے جمعہ تک ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ وسیع پیمانے پر بارشیں لائے گا شائع 01 جون 2026 04:34pm
تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا میں اندرونی اختلافات سامنے آ گئے، متعدد ارکانِ اسمبلی اجلاس سے غائب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں ارکان کی شرکت کے حوالے سے متضاد دعوے شائع 01 جون 2026 02:24pm
پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑی جنگ ٹالنے میں اہم کردار ادا کیا، یورپی یونین کا اعتراف کاجا کالاس نے پاکستان کو ایک اہم علاقائی طاقت اور یورپی یونین کا اہم شراکت دار قرار دیدیا اپ ڈیٹ 01 جون 2026 04:03pm
ای پی بی ڈی نے ٹیکس میں کمی اور ساختی اصلاحات کی سفارش کردی سابق وفاقی وزیر اورای پی بی ڈی کے چیئرمین گوہر اعجاز نے صرف بقا نہیں بلکہ ترقی کیلئے بجٹ کے عنوان سے پالیسی پیپر جاری کردیا شائع 01 جون 2026 10:17am
موٹر وہیکلز ڈویلپمنٹ بل 2025 پر وزارتوں میں اختلاف شدت اختیار کر گیا وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس بل کے ڈرافٹ کے لیے جاری کردہ نان آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) واپس لے لیا شائع 01 جون 2026 09:34am
بجٹ سے قبل پلاننگ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا وفاقی ترقیاتی بجٹ اور سالانہ اقتصادی منصوبے سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی شائع 01 جون 2026 08:45am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم