پاکستان نے کمبوڈیا میں گرفتار 54 شہریوں کی جلد واپسی یقینی بنائی، دفتر خارجہ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جیسے ہی پرواز کے انتظامات مکمل ہوں گے گرفتار افراد کو پاکستان واپس بھیج دیا جائے گا شائع 28 اپريل 2026 10:06pm
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، توانائی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا تمام شعبوں کو حالات بہتر ہونے تک ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری پر عمل جاری رکھنا چاہیے، اسحاق ڈار شائع 28 اپريل 2026 08:43pm
پانڈا بانڈ کا اجرا آخری مراحل میں ہے، وزیرِ خزانہ آئندہ دو سے تین سال تک ہم یورو بانڈز اور سکوک تک رسائی حاصل کرسکیں گے، محمد اورنگزیب شائع 28 اپريل 2026 03:42pm
آبنائے ہرمز کی بندش پر پاکستان کا اظہارِ تشویش پاکستان سفارت کاری اور مذاکرات پر اپنے پختہ یقین پر قائم ہے، عاصم افتخار احمد شائع 28 اپريل 2026 03:28pm
وزیراعظم کی نیوزی لینڈ کے ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور امن کوششوں پر گفتگو وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا شائع 28 اپريل 2026 03:26pm
یورپی کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں گہری دلچسپی حکومت یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گی،وزیراعظم شائع 28 اپريل 2026 02:03pm
آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 8 مئی کو پاکستان کے معاملے پر غور کرے گا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری متوقع ہے اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 10:06am
بانی پی ٹی آئی کا پمز میں آنکھوں کا دوبارہ چیک اپ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق خان صاحب اور بشریٰ بی بی کو ان کے ذاتی معالجین کی نگرانی میں علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا جائے اور اہل خانہ کو ان کے ساتھ رہنے کی اجازت دی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 28 اپريل 2026 12:41pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا مہنگائی میں کمی اور استحکام پر اطمینان کا اظہار ای سی سی اجلاس میں معیشت کی مجموعی صورتحال اور مختلف مالی و انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا شائع 28 اپريل 2026 09:46am
نیپرا نے پاور سسٹم کی حفاظت اور قابلِ اعتماد کارکردگی کیلئے نئے قواعد جاری کر دیے یہ قواعد ریگولیشن آف جنریشن، ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن آف الیکٹرک پاور ایکٹ 1997 کے تحت جاری کیے گئے ہیں شائع 28 اپريل 2026 09:23am
نیپرا نے بجلی منصوبوں کیلئے کنکرنس ریگولیشنز 2026 متعارف کرا دیں نئے قواعد کے مطابق اب کسی بھی نئے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کے آغاز سے قبل نیپرا سے باقاعدہ منظوری (کنکرنس) حاصل کرنا لازمی ہوگا شائع 28 اپريل 2026 09:13am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم