این ایچ اے اور اے ڈی بی نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت ایم 6 موٹروے کے سیکشنز کی ترقی کے لیے معاہدے پر دستخط کر دیے یہ منصوبہ پاکستان کے شمال–جنوب ہائی اسپیڈ روڈ نیٹ ورک میں موجود "مسنگ لنک" کو مکمل کرنے میں مدد دے گا شائع 21 اپريل 2026 10:29pm
پاکستان اسلام آباد امن مذاکرات کے لیے ایران کی باضابطہ تصدیق کا منتظر ہے، وزیر اطلاعات 22 اپریل کی صبح 4:50 بجے (پاکستان معیاری وقت) پر دو ہفتے کی جنگ بندی ختم ہونے سے پہلے فیصلہ اہم ہے، عطاء تارڑ شائع 21 اپريل 2026 09:23pm
وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے ہوٹل انڈسٹری پر زیرو ٹیکس پالیسی کی ہدایت نئی پالیسی سے ہاسپیٹیلٹی سیکٹر میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہوگی، محسن نقوی شائع 21 اپريل 2026 07:49pm
پاک بحریہ کا مقامی سطح پر تیار کردہ تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ صدرِ پاکستان ، وزیراعظم ، فیلڈ مارشل اور مسلح افواج کے سربراہان کی سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد شائع 21 اپريل 2026 04:18pm
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کو نجکاری ڈویژن کے ماتحت کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی ذریعے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کے حوالے سے متعلقہ وزارتوں اور محکموں کی استعداد میں بہتری لانے کی ہدایت شائع 21 اپريل 2026 03:06pm
بنجر زمینیں معاشی زونز میں تبدیل، پنجاب میں بلیواکانومی پروگرام شروع بین الاقوامی معیار کی ایکوا کلچر اور شرمپ فارمنگ کے فروغ سے بنجر زمینوں کو آباد کرنے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور برآمدات میں اضافہ کرنے میں مدد ملے گی، مریم نواز شائع 21 اپريل 2026 02:38pm
چین کی جانب سے امریکہ اور ایران کے درمیان رابطوں کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت چینی سفیر کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 21 اپريل 2026 01:50pm
عالمی کیپٹل مارکیٹ میں پاکستان کی واپسی اعتماد میں بہتری کی علامت ہے، محمد اورنگزیب وزیر خزانہ سے یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر ریمنڈاس کروبلیس کی ملاقات شائع 21 اپريل 2026 01:33pm
مہران ہوٹل کے قریب فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق، پولیس نے تحقیقات شروع کردی مقتول گلستان جوہر میں قائم نجی اسپتال میں ڈاکٹر تھا شائع 21 اپريل 2026 01:18pm
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مئی کے آخر تک بند رہے گی نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی اب 24 مئی کو صبح 4:59 بجے تک برقرار رہے گی۔ شائع 21 اپريل 2026 12:23pm
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے زرعی ٹیکس نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا ٹیکس عائد کرنے کا اختیار صرف منتخب اسمبلی کے پاس ہے، ملک محمد احمد خان شائع 21 اپريل 2026 10:14am
جولائی تا مارچ مہنگائی 5.7 فیصد تک بڑھ گئی، احسن اقبال فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی آمدن 9.3 کھرب روپے تک پہنچ گئی، جو 10.1 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے، وزیر منصوبہ بندی شائع 21 اپريل 2026 10:00am
پاکستان نے چین اور ایران کے ذریعے وسطی ایشیا کیلئے تجارتی راہداریوں کو فعال کر دیا اسلام آباد اب افغانستان کو وسطی ایشیائی ریاستوں (سی اے آرز) تک مرکزی ٹرانزٹ گیٹ وے کے طور پر نہیں دیکھ رہا، حکام شائع 21 اپريل 2026 09:22am
جنگ بندی کی امریکی خلاف ورزیاں مذاکرات میں بڑی رکاوٹ ہیں، ایران نے پاکستان کو آگاہ کردیا عباس عراقچی نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران اسحاق ڈار کو بتایا کہ ایران تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق فیصلہ کرے گا شائع 21 اپريل 2026 09:03am
ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا، پاکستان پر اعتماد ہمیں ایران کی جانب سے مثبت اشارہ ملا ہے، حکومتی ذریعہ شائع 21 اپريل 2026 08:55am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم