امریکہ ایران مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے تاحال کوئی تاریخ طے نہیں، دفتر خارجہ لبنان میں جاری جنگ بندی کا تسلسل خطے میں پائیدار امن کی ضمانت کے لیے ناگزیر، طاہر اندرابی اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 09:41am
پاکستان اور قطر کا علاقائی استحکام اور توانائی کے تحفظ کے لیے مربوط کوششوں پر زور قطری امیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 05:26pm
پاکستان کی سفارتکاری میں تیزی، امریکہ ایران کے درمیان جوہری معاملے پر بڑے بریک تھرو کا امکان بدھ کے روز یہ امید اس وقت مزید بڑھی جب پاکستان کا ایک اعلیٰ سطح وفد ایران پہنچا شائع 16 اپريل 2026 01:47pm
پاک بحریہ کا بحری جہاز سے داغے جانے والے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ میزائل جدید ترین گائیڈنس سسٹم اور دیگر خصوصیات کا حامل ہے شائع 16 اپريل 2026 12:30pm
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، ایران امریکا مذاکرات سے آگاہ کیا پاکستان اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، شہباز شریف، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت شائع 16 اپريل 2026 11:11am
آئی ایم ایف کی پرائمری بیلنس میں 0.5 فیصد کمی کی پیشگوئی آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے حکومتی نیٹ قرض میں 2.1 فیصد کی کمی متوقع ہے شائع 16 اپريل 2026 09:47am
جولائی تا مارچ: پی ایس ڈی پی کیلئے مختص فنڈز کا 70.4 فیصد جاری حکومت نے رواں مالی سال کے لیے ابتدائی طور پر ایک کھرب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا تھا شائع 16 اپريل 2026 09:24am
ملک کی بجلی پیداوار میں بڑی کمی، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 5 گھنٹے تک جا پہنچا پن بجلی کی پیداوار میں ایک ہی رات میں تقریباً 1,991 میگاواٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی شائع 16 اپريل 2026 09:15am