پاکستان کی ثالثی کی کوششوں میں تیزی، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے دونوں اعلیٰ حکام اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا، آئی ایس پی آر شائع 15 اپريل 2026 07:50pm
تونسہ میں ایک سال کے دوران 331 بچے ایچ آئی وی کا شکار بی بی سی آئی ٹیم کی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹی ایچ کیو اسپتال تونسہ میں غیر محفوظ طبی طریقہ کار کے باعث انفیکشن میں اضافہ ہوا شائع 15 اپريل 2026 12:43pm
تین ملکی دورہ: علاقائی کشیدگی کے دوران وزیراعظم شہباز شریف جدہ پہنچ گئے وزیر اعظم پانچ روزہ دورے میں قطر اور ترکیہ بھی جائیں گے اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 10:01pm
پیک ریلیف اسٹریٹیجی، حکومت نے شیڈولڈ بجلی بندش کا آغاز کر دیا پاور ڈویژن کے مطابق یہ فیصلہ شام کے اوقات میں قومی گرڈ پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے شائع 15 اپريل 2026 09:59am
آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اجلاس: وزیر خزانہ کی تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اہم ملاقاتیں وزیر خزانہ نے امریکی تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریر سے ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا شائع 15 اپريل 2026 09:18am
مہنگائی کا تخمینہ 8.4 فیصد تک بڑھ گیا، آئی ایم ایف نے شرح نمو 3.5 فیصد کر دی بے روزگاری کی شرح رواں مالی سال میں 6.9 فیصد رہنے کا امکان ہے شائع 15 اپريل 2026 09:08am
سعودی عرب پاکستان کو مزید 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹس دیگا سعودی عرب کا موجودہ 5 ارب ڈالر کا ڈپازٹ اب سالانہ رول اوور کی سابقہ شرط کے تحت نہیں رہے گا، وزیر خزانہ شائع 15 اپريل 2026 09:01am