حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کر دی نئی قیمت رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوگئی اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 10:55am
وزیرِاعظم شہباز شریف اور ٹرمپ کے مشیر کے درمیان علاقائی پیش رفت اور پاکستان کی امن کوششوں پر گفتگو وزیرِاعظم نے پاک امریکا تعلقات، خصوصاً اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا شائع 17 اپريل 2026 05:58pm
بشریٰ بی بی اسپتال منتقل، پی ٹی آئی چیئرمین کی تصدیق خاندان کے افراد اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، بہن مریم ریاض وٹو شائع 17 اپريل 2026 12:33pm
پاکستان کا آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی فوری بحالی کا مطالبہ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے دور رس اثرات مرتب ہوئے ہیں، سفیر عاصم افتخار احمد شائع 17 اپريل 2026 12:25pm
برطانوی ہائی کمیشن کا حکومت پاکستان سے ہالمور کیس پر رابطہ ہالمور پاور کمپنی اس وقت پاکستان حکومت کے ساتھ قانونی چارہ جوئی میں مصروف ہے شائع 17 اپريل 2026 09:50am
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں آرمی چیف نے تہران میں ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا شائع 17 اپريل 2026 09:20am
ایل این جی کی سپلائی بحال نہ ہونے تک لوڈشیڈنگ جاری رہے گی، وزیر توانائی یہ صورتحال کے الیکٹرک اور حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے علاقوں پر لاگو نہیں ہوتی، اویس لغاری شائع 17 اپريل 2026 09:12am
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب اور قطر کے دورے مکمل کرنے کے بعد ترکیہ پہنچ گئے وزیراعظم کی صدر رجب طیب ایردوان اور دیگر اہم عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں متوقع شائع 17 اپريل 2026 12:28am