توانائی بچت اقدامات: سندھ کے سوا ملک بھر میں مارکیٹیں اور مالز رات 8 بجے بند ہوں گے سندھ کے اوقات کار کے حوالے سے مشاورت جاری ہے شائع 06 اپريل 2026 09:23pm
وزیراعلیٰ سندھ نے اسکولوں کو وین کے کرایوں میں اضافے سے روک دیا والدین کو اضافی مالی بوجھ سے بچانے کے لیے ٹرانسپورٹ چارجز برقرار رکھے جائیں، تعلیمی اداروں کو حکمنامہ جاری شائع 06 اپريل 2026 07:21pm
سندھ میں موٹر سائیکل سوار 2 ہزار روپے فیول سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ درخواست گزاروں کیلئے یہ ضروری ہے کہ گاڑی ان کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو، موبائل ایپلی کیشن آئندہ چند روز میں لانچ کیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 09:43am
کراچی سمیت مختلف شہروں میں طوفانی ہواؤں اور برسات کا امکان این ڈی ایم اے نے کراچی، لاہور اور شمالی علاقہ جات سمیت ملک بھر میں بارش کا الرٹ جاری کردیا اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 04:26pm
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیٹرولیم قیمتوں کی مانیٹرنگ اور عوامی شکایات کے لیے ہیلپ لائن کا اعلان وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے پٹرولیم قیمتوں کو یقینی بنانے اور شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنے کیلئے نئے... شائع 06 اپريل 2026 01:00pm
متحدہ عرب امارات میں ڈرون حملے سے 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا اظہارِ تشویش اپنے شہریوں کی مدد کیلئے یو اے ای حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں، شہباز شریف شائع 06 اپريل 2026 12:14pm
وزارتِ تجارت انشورنس ایکٹ 2026 کی منظوری کے لیے کابینہ سے رجوع کرے گی گزشتہ دو دہائیوں کے دوران انشورنس سیکٹر میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں شائع 06 اپريل 2026 11:52am
ملک بھر میں ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کو وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی بریفنگ شائع 06 اپريل 2026 11:05am
شدید بارشوں سے فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ آندھی، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے بجلی کے کھمبوں، بل بورڈز اور سولر پینلز جیسے کمزور ڈھانچوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے شائع 06 اپريل 2026 10:57am
اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کے خاتمے پر زور اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے کشیدگی میں کمی کے لیے تمام سفارتی کوششوں کی حمایت کا اظہار کیا ہے، اعلامیہ شائع 06 اپريل 2026 10:14am
سبسڈی سے عوام کو ریلیف ملے گا، وزرا فیصلہ عوام پر ایندھن کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، پریس کانفرنس شائع 06 اپريل 2026 09:39am
مال بردار اور پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز کیلئے سبسڈی کی ادائیگی شروع سبسڈی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے فراہم کی جا رہی ہے شائع 06 اپريل 2026 09:28am