کراچی میں آج رات اور کل بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی حیدرآباد، سکھر اور ٹھٹھہ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور معتدل برسات متوقع ہے شائع 05 اپريل 2026 06:58pm
مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ٹرانسپورٹرز کے لیے 70 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی کا اعلان شہباز شریف کا ٹرانسپورٹ کے اخراجات کا بوجھ کم کرنے کے لیے بڑا اقدام شائع 05 اپريل 2026 05:48pm
خیرپور میں 7 نوزائیدہ بچوں کی اموات براہ راست ایم پاکس سے نہیں ہوئیں، محکمہ صحت محکمہ صحت نے بچوں کے انتقال پر گہرے دکھ اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ شائع 05 اپريل 2026 02:13pm
دس دن میں خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشیں، 30 افراد جاں بحق اور 85 زخمی، پی ڈی ایم اے بارشوں کے باعث صوبے بھر میں 140 مکانات کو نقصان پہنچا شائع 05 اپريل 2026 11:42am
وزیر اعظم کا ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت ذوالفقار علی بھٹو شہید نے بطور وزیراعظم ملک کی ترقی، خوشحالی اور دفاعی مضبوطی کے لیے مخلصانہ اور قابل قدر خدمات انجام دیں، شہباز شریف شائع 05 اپريل 2026 10:51am
وزیراعظم کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم آج کے چیلنجز کے دور میں تمام مذاہب کا مشترکہ پیغام یعنی امن پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو چکا ہے، شہباز شریف شائع 05 اپريل 2026 10:45am
ایندھن کے عالمی بحران کو مؤثر انداز میں مینج کررہے ہیں، عطا اللہ تارڑ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں ہے، مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس شائع 05 اپريل 2026 10:35am
ایندھن کی بڑھتی قیمتوں سے مہنگائی کا خدشہ، صوبوں کو فوری اقدامات کی ہدایت اجلاس میں بڑھتی ہوئی پیٹرولیم قیمتوں کے ٹرانسپورٹ کرایوں اور اشیائے ضروریہ پر اثرات کا جائزہ لیا گیا شائع 05 اپريل 2026 10:02am