جارحیت کے سنگین نتائج برآمد ہوتے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس کی سعودی عرب کے خلاف سنگین اشتعال انگیزی کی شدید مذمت فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کمانڈرز کو آپریشنل تیاری اور ہم آہنگی کے اعلیٰ ترین معیار برقرار رکھنے کی ہدایت شائع 07 اپريل 2026 07:28pm
سعودی عرب میں توانائی کی تنصیبات پر ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، پاکستان کا شدید اظہار مذمت پاکستان ان حملوں کو سعودی عرب کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 07 اپريل 2026 06:03pm
متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر قرض کی اچانک واپسی، معیشت پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ جون کے اختتام سے قبل 1.3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ کی مدتِ تکمیل ملک کی بیرونی پوزیشن پر دباؤ میں اضافہ کررہی ہے شائع 07 اپريل 2026 04:17pm
خلیجی ممالک کو برآمدات میں اضافہ، زرعی مصنوعات کی طلب بڑھ گئی وزیراعظم کی قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع کو مزید وسعت دینے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت شائع 07 اپريل 2026 03:53pm
190 ملین پاؤنڈ کیس : اسلام آباد ہائی کورٹ کا جیل حکام کو عمران خان کی وکلاء سے ملاقات کرانے کا حکم بیرسٹر صفدر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے موکل سے مشاورت کے بعد عدالت کو مکمل معاونت فراہم کریں گے شائع 07 اپريل 2026 03:14pm
وزیراعظم کی نیشنل ٹیرف کمیشن کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایت کمیشن کی ادارہ جاتی تشکیلِ نو کے بعد ملکی صنعت اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے اس کی مؤثر کارکردگی ناگزیر ہے ، شہباز شریف اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 10:45am
جنگ روکنےکیلئے پاکستانی کوششیں اہم اور حساس مرحلے پر ہیں، ایرانی سفیر پاکستان اور ایران کے درمیان ایک ایسا فریم ورک تیار کیا گیا ہے جو فریقین کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے شائع 07 اپريل 2026 12:40pm
پیٹرولیم ذخائر اور قیمتوں کے رجحانات کا روزانہ جائزہ لیا جارہا ہے، وزیرخزانہ پاکستان سعودی عرب کے ینبع بندرگاہ سے تیل درآمد کر رہا ہے، وزیر پٹرولیم شائع 07 اپريل 2026 11:11am
عالمی بینک کی جانب سے بی آئی ایس پی کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی عالمی بینک کے اہم وفد اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی انتظامیہ کے درمیان ملاقات شائع 07 اپريل 2026 10:55am
فیول ریٹیل ڈیٹا رپورٹنگ میں کمزوری، کابینہ کمیٹی کا اوگرا ڈیش بورڈ کی مکمل فعالیت پر زور ملک میں مجموعی سپلائی کی صورتحال مستحکم ہے شائع 07 اپريل 2026 10:10am
زرمبادلہ کے ذخائر پر بڑھتا دباؤ، بیرونی مالی معاونت کے نئے ذرائع پر غور پاکستان متحدہ عرب امارات کو تقریباً 3.5 ارب ڈالر کی ادائیگی کے فیصلے کے بعد بڑھتے ہوئے مالی دبائو سے نمٹنے کی تیاری کر رہا ہے شائع 07 اپريل 2026 09:38am