پاکستان سمیت مسلم ممالک کا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے اسرائیلی حکام کے اشتعال انگیز بیانات کی مذمت شائع 09 فروری 2026 07:13pm
وزیراعظم کا 2030 تک مصنوعی ذہانت میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان یہ سرمایہ کاری پاکستان میں اے آئی ایکو سسٹم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرے گی، شہباز شریف شائع 09 فروری 2026 04:00pm
یورپ فلسطین کیلئے امدادی سامان کی 28 ویں کھیپ روانہ، مجموعی امداد 2727 ٹن تک پہنچ گئی سامان کی روانگی کی تقریب میں وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب اور رکن صوبائی اسمبلی میاں بلال یاسین بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے شائع 09 فروری 2026 02:57pm
وزیر خزانہ کی العلا کانفرنس میں شرکت، قرضوں میں کمی اور مالیاتی ترقی کو اجاگر کیا اصلاحات کا سفر ابھی جاری ہے، محمد اورنگزیب شائع 09 فروری 2026 01:55pm
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی وکلاء کی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کردی سابق وزیراعظم کی طبی حالت کا جائزہ لینے کے لیے جیل سے ان کی صحت کی رپورٹ طلب شائع 09 فروری 2026 01:11pm
لاہور میں بسنت کی واپسی: رنگ، جوش اور احتیاط کا ملا جلا تہوار خاندانوں اور دوستوں کے گروہ چھتوں، پارکوں اور سڑکوں پر جمع ہوئے تاکہ پنجاب صوبے میں تین روزہ پتنگ بازی کے تہوار بسنت میں حصہ لے سکیں شائع 09 فروری 2026 11:53am
حوالہ ہنڈی، اسمگلنگ، کالے دھن اور جرائم و دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ ذرائع کے مطابق صوبوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹس کی استعداد بڑھانے کے منصوبوں کی تکمیل کے لیے کوششیں تیز کی جائیں شائع 09 فروری 2026 10:12am
پاکستان کو بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شرکت کی دعوت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ اس افتتاحی اجلاس کی صدارت کریں گے شائع 09 فروری 2026 09:39am
پاکستان اور امریکا کے درمیان اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع وزارتِ خارجہ نے ان مذاکرات کے لیے وزارتِ تجارت سمیت تمام متعلقہ وزارتوں سے گفتگو کے نکات اور بریفنگ مواد طلب کیا تھا۔ تاہم وزارتِ خارجہ نے تاحال مذاکرات کے مقام کی تفصیل ظاہر نہیں کی شائع 09 فروری 2026 09:06am
پاکستان اور ایران کا اقتصادی تعاون کے عزم کا اعادہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ایران کے وزیر برائے اقتصادی امور و خزانہ، ڈاکٹر سید علی مدنی زادہ سے ملاقات شائع 09 فروری 2026 08:50am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے