ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں پاک فضائیہ کے جے ایف-17 بلاک تھری اور سپر مشاق کے جلوے انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلہ اختتام پذیر، 19 ممالک کے دستوں کی شرکت شائع 10 فروری 2026 01:45pm
بیرسٹر سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، جائیں عمران خان کی حالتِ زار کا جائزہ لیں، سپریم کورٹ سلمان صفدر کوملاقات میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہیں ہونی چاہیے، چیف جسٹس کی اٹارنی جنرل کو خصوصی ہدایت شائع 10 فروری 2026 01:14pm
رواں مالی سال جولائی تا جنوری، ترسیلات زر میں11 فیصد اضافہ جنوری 2026 میں 3.5 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ موصول اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 08:39am
انڈس واٹرز ٹریٹی، ثالثی عدالت نے دوسری مرحلے کی سماعت مکمل کرلی بھارت نے سماعت میں شرکت کی دعوت کا جواب نہیں دیا اور پیش بھی نہیں ہوا شائع 10 فروری 2026 10:39am
ماہانہ ترقیاتی اپ ڈیٹ: جولائی تا جنوری میں معیشت استحکام اور بحالی کی راہ پر برقرار رہی اس عرصے کے دوران مہنگائی کی شرح 5.2 فیصد تک کم ہوئی، جس سے گھروں اور کاروباروں کو ریلیف ملا، احسن اقبال شائع 10 فروری 2026 10:28am
بینکنگ سیکٹر کیلئے موڈیز کا مستحکم آئوٹ لک، وزیراعظم کا خیرمقدم پاکستان کی معیشت کی استحکام سے ترقی کی راہ پر ہے، شہباز شریف شائع 10 فروری 2026 10:18am
وزیر خزانہ کا سعودی عرب اور آئی ایم ایف کے زیر اہتمام اجلاس سے خطاب عالمی سطح پر سرکاری قرضے تاریخی بلند سطح پر ہیں، جس کے باعث ابھرتی اور ترقی پذیر معیشتوں کو بلند قرض ادائیگی لاگت، سخت مالی حالات اور محدود مالی گنجائش جیسے دباؤ کا سامنا ہے، سینیٹر اورنگزیب شائع 10 فروری 2026 09:35am
آئی پی پیز معاہدوں پر ازسرنو بات چیت کے ذریعے 1.4 ٹریلین روپے کی بچت ممکن، رپورٹ یہ رپورٹ مشال پاکستان نے پیر کے روز جاری کی، جو ورلڈ اکنامک فورم کے کنٹری پارٹنر انسٹیٹیوٹ کے طور پر کام کر رہا ہے شائع 10 فروری 2026 09:22am
نیپرا نے پروزیومر ریگولیشنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نیٹ میٹرنگ نظام نیٹ بلنگ میں تبدیل ان نئے ضوابط کے تحت بجلی کے صارفین اور بجلی پیدا کرنے والے افراد یا اداروں کے درمیان تعلق کو ایک منظم اور باقاعدہ شراکت داری کی شکل دی گئی ہے اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 09:47am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے