انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے بعد دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا
جمعے کو اسلام آباد کے مضافاتی علاقے میں واقع خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ کے احاطے میں ایک حملہ آور نے پہلے فائرنگ کی اور پھر خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا