اسلام آباد دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت تقریبات منسوخ کر دیں پنجاب کی وزیر اطلاعات نے بھی تمام بسنت تقریبات منسوخ ہونے کی تصدیق کر دی شائع 06 فروری 2026 10:48pm
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ اہلخانہ کے ساتھ شیئر کر دی، عطا اللہ تارڑ سابق وزیراعظم کی صحت اور قید کے حوالے سے دوبارہ شروع ہونے والی قانونی کارروائی کے پس منظر میں یہ اہم پیش رفت ہوئی ہے شائع 06 فروری 2026 07:42pm
اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی وزیرِ اعظم شہباز شریف کی واقعے کی مکمل اور جامع تحقیقات کی ہدایت اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 05:03pm
اویس لغاری نے توانائی سیکٹر کے ڈیٹا تک عوامی رسائی کی ہدایت کردی توانائی کے شعبے کا ڈیٹا عوام، محققین، توانائی کے ماہرین اور طلبہ کے لیے دستیاب بنایا جائے، وزیر توانائی شائع 06 فروری 2026 03:30pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 24 خوارج مارے گئے علاقے میں موجود دیگر خوارج کے خاتمے کیلئے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر شائع 06 فروری 2026 12:08pm
بھارت اور بنگلہ دیش میں نپاہ وائرس: پاکستان کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں، ماہرین ماہرین کے مطابق جغرافیائی عوامل اور وائرس کی معروف منتقلی کے طریقے خطرے کو کم رکھتے ہیں شائع 06 فروری 2026 11:51am
ملک بھر میں فروری معمول سے زیادہ گرم رہنے کا امکان سندھ، جنوبی پنجاب اور جنوب مشرقی بلوچستان میں بارش معمول کے قریب لیکن کمزور رہنے کا امکان ہے شائع 06 فروری 2026 11:23am
ریجنل کنکٹیوٹی قریبی تعاون کریں گے، شہباز شریف کی ازبک صدر سے گفتگو شہباز شریف نے ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریل منصوبے کو دونوں ممالک اور وسیع خطے کے لیے ممکنہ طور پر ایک گیم چینجر قرار دیا شائع 06 فروری 2026 09:44am
سیکیورٹی خدشات کے باعث بیریک کا ریکو ڈک منصوبے کا جائزہ بیریک مائننگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک ہِل کے مطابق کمپنی کا بورڈ بلوچستان میں واقع سونے اور تانبے کے منصوبے کے... شائع 06 فروری 2026 09:21am
مقبوضہ کشمیر میں سنگین صورتحال، اسحاق ڈار کے اقوام متحدہ اور او آئی سی کو خطوط یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری بیان میں دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستانی قیادت نے کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا ہے شائع 06 فروری 2026 09:04am
وزیراعظم کا آزاد کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان پاکستان کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہدِ حقِ خودارادیت کے لیے اپنی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت پوری قوت سے جاری رکھے گا، شہباز شریف شائع 06 فروری 2026 08:41am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے