اسلام آباد خودکش دھماکے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا، محسن نقوی پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مارے گئے، وفاقی وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 08 فروری 2026 11:05am
وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت کی تمام تقریبات منسوخ کردیں لبرٹی اسکوائر پر ہونے والا میگا بسنت شو بھی نہیں ہوگا شائع 07 فروری 2026 03:45pm
پاور ڈویژن صنعتی شعبے کیلئے بجلی کے پیک ریٹس کو متوازن بنانے کے منصوبے پر سرگرم قابلِ تجدید توانائی پر بڑھتے انحصار اور درآمدی ایندھن پر انحصار میں کمی کی وجہ سے صاف توانائی کی جانب منتقلی کے عمل میں تیزی آئی، نوید قیصر شائع 07 فروری 2026 01:30pm
امریکہ کی ریکوڈک منصوبے میں بڑی سرمایہ کاری، 1.3 بلین ڈالر منظور وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے فورم آن ریسورس جیو اسٹریٹجک انگیجمنٹ کے آغاز کا بھی اعلان کردیا شائع 07 فروری 2026 12:20pm
ملک میں بہتری کی امیدیں بڑھنے لگیں، گیلپ سروے کے حوصلہ افزا نتائج گیلپ سروے 2025 میں پاکستان میں معاشی بحالی کے آثار نظر آئے ہیں، خرم شہزاد شائع 07 فروری 2026 11:19am
پاک ازبک تجارتی تعلقات: وزیراعظم کا بزنس کمیونٹی کو نئے مواقع سے فائدہ اٹھانے پر زور دونوں ممالک میں آئندہ پانچ برس میں باہمی تجارت کا حجم 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف بھی مقرر شائع 07 فروری 2026 10:36am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے