فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مظفرآباد کا دورہ، مسئلہ کشمیر پر حمایت کا اعادہ چیف آف آرمی اسٹاف نے یادگارِ شہدائے جموں و کشمیر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا شائع 05 فروری 2026 07:28pm
پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی صدارت سنبھال لی پاکستان ان پہلے پانچ ممالک میں شامل ہے جنہوں نے نومبر 2020 میں سعودی عرب، بحرین، اردن اور کویت کے ساتھ مل کر ڈی سی او کی بنیاد رکھی اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 10:27am
ازبک صدر کا جی آئی ڈی ایس کا دورہ، پاکستان کے ساتھ دفاعی اور صنعتی تعاون کا جائزہ فیلڈ مارشل نے ازبک صدر کا استقبال کیا اور تنصیبات کے دورے کے دوران وفد کے ہمراہ رہے اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 09:20pm
پاکستان کا سلامتی کونسل سے کالعدم بی ایل اے کو فوری دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ امریکہ پہلے ہی بی ایل اے کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے چکا ہے شائع 05 فروری 2026 04:05pm
پاکستان کو آئندہ دس سال میں 3 کروڑ ملازمتیں پیدا کرنا ہوں گی، صدر ورلڈ بینک روزگار کی فراہمی ہمارا بنیادی ہدف ہے، اجے بنگا شائع 05 فروری 2026 02:40pm
بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ -1 مکمل، 216 دہشت گرد مارے گئے صدرمملکت آصف زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آپریشن رد الفتنہ کی کامیابی پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں اور افواج پاکستان کی قیادت کو خراج تحسین شائع 05 فروری 2026 01:46pm
پاکستان اور چین کا انٹیلیجنس شیئرنگ اور سائبر کرائم میں تعاون پر اتفاق، سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کا عزم وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات، خصوصی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ بنانے کا اعلان شائع 05 فروری 2026 12:48pm
صدر زرداری کا بہتر علاقائی رابطوں پر زور آصف علی زرداری سے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایوف کی ملاقات، سیاسی، اقتصادی اور علاقائی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور شائع 05 فروری 2026 11:47am
وزیراعظم کا دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کارروائی کا عزم وفاقی حکومت تمام صوبوں، متعلقہ اداروں اور عوام کی حمایت کے ساتھ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے, شہباز شریف شائع 05 فروری 2026 11:31am
سی ڈی ایف کی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو سخت وارننگ تشدد اور دہشت گردی کا کسی بھی جواز کے تحت دفاع نہیں کیا جا سکتا، عاصم منیر شائع 05 فروری 2026 11:23am
چیئرمین ایف بی آر کی ٹیکس مہم میں رکاوٹ بننے والے بااثر افراد کے نام ظاہر کرنے کی پیشکش ایف بی آر فروری 2026 کے لیے اپنے ریونیو کلیکشن ہدف کو حاصل کر لے گا، راشد لنگڑیال شائع 05 فروری 2026 10:51am
پاکستان اور قازقستان کے درمیان مذاکرات میں نجی شعبہ توجہ کا مرکز دونوں فریقین کا دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے کے مقصد سے مشترکہ ورکنگ کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق شائع 05 فروری 2026 10:04am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے