وزیراعظم شہباز شریف اور یو اے ای کے صدر کے درمیان اقتصادی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال دونوں رہنماؤں نے 26 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کے صدر کے حالیہ دورۂ اسلام آباد کے دوران ہونے والی بات چیت میں پیش رفت کا جائزہ لیا شائع 30 دسمبر 2025 10:34pm
نجکاری کمیٹی نے پی آئی اے کی 135 ارب روپے کی بولی کی منظوری دیدی نجکاری کے عمل کو جلد حتمی شکل دینے کے لیے بروقت اقدامات کئے جائیں، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 10:53am
کراچی کی سڑکوں پر کل سے ڈبل ڈیکر بسیں رواں دواں ہوں گی ، شرجیل میمن کا اعلان اورنج اور گرین لائن بی آر ٹی کو منسلک کرنے کے منصوبے کا آج افتتاح کر دیا گیا شائع 30 دسمبر 2025 05:25pm
میئر کراچی نے مالی سال 26-2025 کو ’ترقی کا سال قرار دے دیا، 46 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا اعلان میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس سال کو ترقیاتی کاموں کا سال کہا تھا جس کے مطابق موجودہ مالی سال میں... شائع 30 دسمبر 2025 04:49pm
حکومت نے نجی سرمائے سے چلنے والے پاکستان کے پہلے اسکلز امپیکٹ بانڈ کا اجرا کر دیا ہنرمندی کی تربیت کے لیے مالی وسائل کی فراہمی کے طریقہ کار میں بنیادی تبدیلیاں متعارف اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 11:37am
سندھ کابینہ نے کراچی میں صنعتی علاقوں کی ترقی کیلیے 2.9 ارب روپے کی منظوری دیدی سندھ حکومت صوبے کے دیگر انڈسٹریل اسٹیٹس کے لیے الگ پیکیج کا اعلان کرے گی، وزیراعلیٰ سید مراد علی شائع 30 دسمبر 2025 03:34pm
یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیا گیا کراچی سٹی کورٹ کے احاطے میں وکلا کی جانب سے حملہ غیر پیشہ ورانہ طرز عمل ہے، وکیل میاں علی اشفاق شائع 30 دسمبر 2025 03:24pm
2025-26 کی پہلی سہ ماہی، جی ڈی پی میں 3.71 فیصد اضافہ ریکارڈ یہ نمو 2025 کی سیلابی صورتحال کے باوجود حاصل ہوئی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال شائع 30 دسمبر 2025 02:33pm
6 سال بعد پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان لندن کی پروازیں ہیتھرو ایئر پورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے آپریٹ ہوں گی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 03:07pm
پاکستان نے فلسطینیوں کو صومالی لینڈ منتقل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کو مسترد کردیا پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خود مختار ریاست تسلیم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے... شائع 30 دسمبر 2025 01:58pm
اسپیکٹرم نیلامی: پی آئی اے کی نجکاری کی طرز پر اصلاحاتی پالیسی اپنانے کا مطالبہ اس اقدام کو ڈیجیٹل رابطوں کی مضبوطی اور معاشی ترقی کیلئے انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے شائع 30 دسمبر 2025 01:16pm
وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر کی رہائش گاہ کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کی مذمت اس طرح کی گھناؤنی حرکت امن، سلامتی اور استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، بیان شائع 30 دسمبر 2025 12:41pm
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
وزیر اعظم نے چھوٹے کاروبار اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے