وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو وزیراعظم نے علاقائی امن کے لیے اسلام آباد کے عزم کا اعادہ کیا شائع 31 دسمبر 2025 10:36pm
سعودی سفیر کی وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال وزیراعظم کا دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ شائع 31 دسمبر 2025 10:24pm
چیف آف آرمی اسٹاف کا بلوچستان کی ترقی پر زور، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم بلوچستان پاکستان کی مستقبل کی ترقی میں ایک کلیدی کردار ادا کرتا ہے، صوبے کے عوام کی استقامت اور حب الوطنی کی تعریف شائع 31 دسمبر 2025 07:56pm
ڈھاکہ میں اسپیکر ایاز صادق اور جے شنکر کی ملاقات ، خوشگوار جملوں کا تبادلہ یہ رابطہ مئی 2025 کی کشیدگی کے بعد اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 08:24pm
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 جنوری کو اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے لیے بیجنگ کا دورہ کریں گے یہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ ترین مشاورتی میکانزم کے طور پر کام کرتا ہے اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 07:19pm
کراچی کاٹن ایکسچینج کی جائیداد سیل کیے جانے پر میئر کو شدید تحفظات ایف آئی اے عجلت میں کارروائی نہ کرے ، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا خط شائع 31 دسمبر 2025 04:10pm
اورنج لائن بی آر ٹی کو گرین لائن سے منسلک کرنے کا منصوبہ شروع، ایک ہی ٹکٹ پر پورا سفر ممکن ہوگا، شرجیل انعام میمن آج سے ڈبل ڈیکر بسیں کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی شائع 31 دسمبر 2025 02:52pm
پنجاب میں 30 ہزار ٹریکٹرز کی فراہمی کا ریکارڈ قائم پہلے فیز میں 50 سے 75 ہارس پاور کے 10 ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کو فراہم کردیے گئے شائع 31 دسمبر 2025 02:42pm
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط 180.5 ملین ڈالر کے سندھ کوسٹل ریزیلینس اور 124 ملین ڈالر کے پنجاب کلائمیٹ ریزیلینٹ اور زرعی میکانائزیشن پراجیکٹ پر دستخط ہوئے شائع 31 دسمبر 2025 11:49am
3.71 فیصد معاشی شرح نمو پر شدید تنقید، اعدادوشمار پر سوال اٹھ گئے سیمنٹ اور اسٹیل کی فروخت میں کمی کے باوجود تعمیراتی سرگرمیوں میں 21 فیصد اضافہ کیسے ہو سکتا ہے،مزمل اسلم اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 01:17pm
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
وزیر اعظم نے چھوٹے کاروبار اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے