پنجاب حکومت نے بسنت 2026 کے انعقاد کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا بسنت 6 سے 8 فروری تک لاہور میں منائی جائے گی شائع 29 دسمبر 2025 09:32pm
باجوڑ آپریشن: آرمی کا میجر شہید، 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، ترجمان پاک فوج شائع 29 دسمبر 2025 07:40pm
اٹلی کا پاکستان کے لیے تاریخی لیبر کوٹہ کا اعلان آئندہ 3 سال میں 10,500 پاکستانی کارکنوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا جس میں ہر سال 3,500 آسامیاں مختص کی جائیں گی شائع 29 دسمبر 2025 04:27pm
این ڈی ایم اے کی سیاحوں کو پہاڑی علاقوں کے سفر سے گریز کی ہدایت ناران، کاغان، سوات، دیر، کوہستان، مری، گلیات، اسکردو، ہنزہ سمیت متعدد پہاڑی علاقوں میں برفباری اور رابطہ سڑکوں کی بندش کا خدشہ شائع 29 دسمبر 2025 04:18pm
آن لائن پاسپورٹ درخواست گزاروں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی گئی نادرا کے تعاون سے پاک آئی ڈی ایپ پر فنگر پرنٹس ویری فکیشن کا مؤثر نظام متعارف کرایا گیا ہے شائع 29 دسمبر 2025 04:05pm
ملک کا پہلا اور منفرد سہولت آن دی گو بازار عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا پنجاب میں شہریوں کو معیاری اور سستی اشیا دستیاب ہیں جبکہ اس اقدام کے ذریعے ریڑھی بانوں کو باعزت روزگار فراہم کیا جارہا ہے اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 08:10pm
یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، وزیر داخلہ کیپٹل اسمارٹ سٹی منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت شائع 29 دسمبر 2025 03:39pm
کراچی میں کل سے سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی، سردی میں اضافے کا امکان آئندہ ہفتے خیبرپختونخوا، گلگت، کشمیر، بلوچستان اور پنجاب کے بعض علاقوں میں برف باری کا امکان شائع 29 دسمبر 2025 01:59pm
پاکستان کا بھارت میں اقلیتوں پر مظالم پر شدید تشویش کا اظہار، بین الاقوامی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کی مسماری کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 29 دسمبر 2025 01:43pm
بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا تناؤ مزید بڑھانے کی کوشش ہے، شیری رحمٰن معاہدے کی غیر قانونی معطلی کے بعد بھارت نے سندھ طاس میں کئی متنازع ہائیڈرو الیکٹرک منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سینیٹر شائع 29 دسمبر 2025 01:18pm
چینی کی برآمدات سے متعلق ناقص فیصلے، کمیٹی نے ایف بی آر اور دیگر اداروں کی ناقص ڈیٹا فراہمی کی نشاندہی کردی ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے کام نہ کرنے کی وجہ سے چینی کی نقل و حمل کی نگرانی کا عمل رک گیا شائع 29 دسمبر 2025 12:59pm
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے