پاکستان جنگ شروع نہیں کرے گا لیکن اشتعال دلانے پر بھرپور جواب دینگے، اسحاق ڈار نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منگل کے روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد حالیہ بھارتی... شائع 29 اپريل 2025 10:46pm
علاقائی سالمیت اور خود مختاری کا بھرپور دفاع کریں گے، شہباز شریف وزیراعظم کی اقوام متحدہ سربراہ سے ٹیلی فونک گفتگو، پہلگام واقعہ پاکستان سے نتھی کرنے کی بھارتی کوششیں سختی سے مسترد شائع 29 اپريل 2025 10:03pm
علاقائی دشمنوں نے جعفر ایکسپریس حملے کی سرپرستی کی، شواہد موجود ہیں، پاکستان پاکستان نے اقوام متحدہ کو آگاہ کیا ہے کہ اس کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ ماہ جعفر... شائع 29 اپريل 2025 09:38pm
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان میں بھارتی فوج کی دہشتگردی کا پردہ چاک کردیا مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے حالیہ بھارتی الزامات یکسر مسترد واقعے کے سات دن بعد بھی بھارت ٹھوس ثبوت پیش نہ کرسکا، میجر جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 08:22pm
بلوچستان : تربت میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔... شائع 29 اپريل 2025 06:32pm
پاک بھارت کشیدگی، ڈی جی آئی ایس پی آر شام ساڑھے 6 بجے پریس کانفرنس کریں گے آج نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر (ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز) آج شام ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ یہ... شائع 29 اپريل 2025 05:09pm
پاکستان سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے بھارتی اقدام کو چیلنج کرنے کی تیاری کررہا ہے، وزیر مملکت 3 الگ الگ قانونی آپشنز استعمال کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں، عقیل ملک شائع 29 اپريل 2025 04:51pm
عالمی بینک نے خیبرپختونخوا کے منصوبوں کیلئے10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دیدی عالمی بینک نے خیبر پختونخوا کے دو اہم ترقیاتی منصوبوں کیلئے اضافی 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ اس میں... اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 04:19pm
فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام، پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا دشمن نے بھمبر کے علاقے منور سیکٹر میں کواڈ کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے نگرانی کی کوشش کی۔ شائع 29 اپريل 2025 12:42pm
442 عازمین حج کو لے کر پہلی حج پرواز اسلام آباد سے روانہ کوئٹہ سے پہلی پرواز پی کے 7201 بھی صبح 10 بجے 170 زائرین کو لے کر روانہ ہوئی۔ شائع 29 اپريل 2025 11:34am
آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 9 مئی کو پاکستان کے پروگرام کا جائزہ لے گا گزشتہ ماہ آئی ایم ایف کے عملے نے پاکستان کے ساتھ 1.3 ارب ڈالر کے نئے معاہدے پر دستخط کیے تھے اور جاری 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کے پہلے جائزے پر بھی اتفاق کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 10:55am
میکرو اکنامک بہتری: مالیاتی نظم و ضبط اور پالیسی اصلاحات پاکستان کیلئے اہم ہوں گی، ایشیائی ترقیاتی بینک ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی بحالی اور استحکام میں بہتری کے لیے مالیاتی استحکام اور پالیسی... شائع 29 اپريل 2025 09:29am
بلاول بھٹو کا بھارت کے خلاف حکومت کی حمایت کا اعلان پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو شملہ معاہدہ معطل نہیں کرنا چاہیے، تاہم... شائع 29 اپريل 2025 09:17am
نان فائلرز پر پابندیوں پر مبنی ٹیکس قوانین کا بل مالی سال 26 کے فنانس بل کا حصہ بنائے جانے کا امکان حکومت ممکنہ طور پر ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کو آئندہ مالیاتی بل (26-2025) کا حصہ بنائے گی تاکہ نان فائلرز کی... شائع 29 اپريل 2025 09:10am
پاکستان اس وقت ایک اہم معاشی موڑ پر کھڑا ہے، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ ”پاکستان کانفرنس 2025“ سے خطاب کرتے... شائع 29 اپريل 2025 09:01am
امریکی ٹیرف، قومی اسمبلی کی کمیٹی کی وزارت خزانہ کو کوششیں تیز کرنے کی ہدایت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے پیر کے روز وزارت تجارت اور واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارت خانے پر زور... شائع 29 اپريل 2025 08:54am
عالمی بینک کی جانب سے کاسا 1000 کی تکمیل کی تاریخ میں توسیع کا امکان باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ ورلڈ بینک ممکنہ طور پر کاسا-1000 (جنوبی ایشیا-وسطی ایشیا بجلی کی ترسیل اور... شائع 29 اپريل 2025 08:45am
مالی سال 25 میں افراط زر کی شرح 5.5 سے 7.5 فیصد رہنے کا امکان ہے، اسٹیٹ بینک پاکستان کی معیشت میں رواں مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران نمایاں بہتری دیکھی گئی، جہاں کلیدی اشاریے مثبت پیش... اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 10:35am
مشترکہ مفادات کونسل نے نئی نہریں کیلئے ایکنک کی منظوری اور ارسا سرٹیفکیٹ کالعدم قرار دیدیا مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے پیر کے روز وفاقی حکومت کے متنازعہ منصوبے — دریائے سندھ کے ساتھ چھ نئی نہریں تعمیر... شائع 29 اپريل 2025 08:15am
سندھ طاس معاہدے کے تحفظ کیلئے اقدامات کیے جائیں گے، اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ پاکستان... شائع 29 اپريل 2025 08:06am
اگلے دو سے تین دن اہم ہیں، وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کے ساتھ جنگ سے متعلق اپنے حالیہ بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کو غلط... شائع 29 اپريل 2025 07:58am
مالی سال 25 کیلئے شرح نمو کی پیش گوئی برقرار ہے، اسٹیٹ بینک مجموعی معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، جو معاشی اشاریوں میں بہتری، مالی حالات میں نرمی اور بیرونی توازن کے استحکام سے تقویت پا رہی ہے، رپورٹ شائع 29 اپريل 2025 07:52am
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا