مشترکہ مفادات کونسل نے متنازع نہروں کی عبوری منظوری ختم کرتے ہوئے بین الصوبائی آبی تنازعات کے حل اور قومی اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے نئے سرے سے مشاورت کا حکم دے دیا
کوہالہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ سی پیک کے تحت ایک ترجیحی منصوبہ ہے، کمپنی نے ایل او ایس کی مدت میں 30 ستمبر 2027 تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست کی ہے