پاکستانی خاندان اپنی جمع پونجی بینکوں کے بجائے زمین، سونے اور ڈالر میں محفوظ کر رہے ہیں، جس سے صنعت، زراعت، روزگار اور برآمدات کو مطلوبہ سرمایہ نہیں مل رہا
جرمانے عائد کرنے کے بجائے پاکستان نجی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرسکتا ہے کہ وہ چاول کی پرالی جمع کرکے اسے قابلِ استعمال شکل میں ڈھالیں اور زرعی فضلے کو صنعتی ایندھن میں تبدیل کریں
ہارورڈ، جارج ٹاؤن اور شکاگو یونیورسٹی کے طلبہ اپنی صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے ناقدین اور محققین کو مدعو کریں، وزرا کو جواب دہ بنائیں اور اسپانسرز کو ایجنڈے پر اثرانداز ہونے سے روکیں