آئینِ پاکستان کے تحت موجودہ حالات میں وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں قانونی طور پر ہنگامی حالت نافذ نہیں کرسکتی۔ ایسا اقدام غیر آئینی ہوگا اور اعلیٰ عدلیہ میں اسے کالعدم قرار دیے جانے کا امکان ہے
اب وقت آ گیا ہے کہ ملک میں غربت کے مسئلے سے ہنگامی بنیادوں پر نمٹا جائے۔ ورلڈ بینک کو بھی میناپ خطے میں غربت کے خلاف ایک علاقائی پروگرام شروع کرنے میں سہولت اور معاونت فراہم کرنی چاہیے