اگر صارفین کسی عالمی برانڈ کو بڑھتے ہوئے سیاسی تنازعے سے جوڑنے لگیں تو انہیں یہ یاد دلانا ضروری ہے کہ اس برانڈ کے مقامی کاروباری آپریشنز پاکستانی کسانوں اور کارکنوں کی معاونت کرتے ہیں، اس پہلو کو اجاگر کرنے سے صارفین کو کاروبار کو ایک مختلف زاویے سے دیکھنے اور اس کے مقامی معاشی اثرات کو سمجھنے کا متبادل موقع ملتا ہے
پہلا مسئلہ دبئی کی نمائشوں پر بھاری اخراجات ہیں، جہاں کامیابی کو طویل مدتی معاہدوں کے بجائے پویلین کے حجم اور پریس ریلیزوں سے جانچا جاتا ہے، دوسرا مسئلہ ضوابط پر عمل درآمد میں کمی ہے