BR100 Decreased By (-0.3%)
BR30 Decreased By (-0.58%)
KSE100 Decreased By (-0.22%)
KSE30 Decreased By (-0.24%)
BAFL 59.88 Decreased By ▼ -0.56 (-0.93%)
BIPL 24.61 Decreased By ▼ -0.04 (-0.16%)
BOP 30.93 Decreased By ▼ -0.35 (-1.12%)
CNERGY 11.53 Decreased By ▼ -0.27 (-2.29%)
DFML 17.53 Decreased By ▼ -0.13 (-0.74%)
DGKC 201.24 Decreased By ▼ -1.66 (-0.82%)
FABL 92.97 Decreased By ▼ -0.63 (-0.67%)
FCCL 59.73 Decreased By ▼ -0.80 (-1.32%)
FFL 14.59 Decreased By ▼ -0.26 (-1.75%)
GGL 21.02 Decreased By ▼ -0.02 (-0.1%)
HBL 304.12 Increased By ▲ 0.10 (0.03%)
HUBC 212.01 Increased By ▲ 0.03 (0.01%)
HUMNL 8.14 Decreased By ▼ -0.04 (-0.49%)
KEL 5.99 Decreased By ▼ -0.02 (-0.33%)
LOTCHEM 25.21 Decreased By ▼ -0.37 (-1.45%)
MLCF 107.31 Decreased By ▼ -0.48 (-0.45%)
OGDC 310.02 Decreased By ▼ -0.33 (-0.11%)
PAEL 33.92 Decreased By ▼ -0.34 (-0.99%)
PIBTL 13.00 Decreased By ▼ -0.21 (-1.59%)
PIOC 282.96 Decreased By ▼ -0.89 (-0.31%)
PPL 222.19 Decreased By ▼ -0.81 (-0.36%)
PRL 79.98 Decreased By ▼ -1.89 (-2.31%)
SNGP 90.29 Decreased By ▼ -1.83 (-1.99%)
SSGC 25.52 Increased By ▲ 0.20 (0.79%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.18 (-2.31%)
TPLP 13.81 Increased By ▲ 0.16 (1.17%)
TRG 54.26 Increased By ▲ 0.13 (0.24%)
UNITY 8.32 Decreased By ▼ -0.10 (-1.19%)
WTL 1.18 Decreased By ▼ -0.04 (-3.28%)
کھیل

ریباکینا کی تاریخی سیزن کے بعد اب فرنچ اوپن پر نظریں

  • 27 سالہ قازق ٹینس اسٹار نے 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلین اوپن اور یو ایس اوپن کے ٹائٹل جیتے، جس کے بعد ان کے گرینڈ سلام ٹائٹلز کی تعداد تین ہوگئی, اب ان کی توجہ فرنچ اوپن (رولینڈ گیروس) پر مرکوز ہے
شائع اپ ڈیٹ

قازقستان کی ٹینس اسٹار ایلینا ریباکینا نے عالمی نمبر ایک بننے والی پہلی قازق کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد اب فرنچ اوپن کا پہلا ٹائٹل جیت کر کیریئر گرینڈ سلام مکمل کرنے کو اپنا ہدف بنا لیا ہے۔

27 سالہ ریباکینا نے 2026 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلین اوپن اور یو ایس اوپن کے ٹائٹل جیتے، جس کے بعد ان کے گرینڈ سلام ٹائٹلز کی تعداد تین ہوگئی۔

انہوں نے ہفتے کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تین گرینڈ سلام جیتنے کے بعد اب رولینڈ گیروس (فرنچ اوپن) کا ٹائٹل حاصل کرنا چاہتی ہیں، تاہم یہ انتہائی مشکل ہدف ہے۔ امید ہے کہ اگلے سال اس منزل کے مزید قریب پہنچ جائیں گی۔

ریباکینا کے مطابق عالمی نمبر ایک بننے کا مقصد حاصل کرنے کے بعد اب ان کی توجہ رینکنگ کے بجائے بڑے ٹورنامنٹس میں کامیابی اور مستقل عمدہ کارکردگی پر ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ مستقبل کے اہداف کے لیے فٹنس برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے۔ انجری کے باعث انہوں نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز سے دستبرداری اختیار کی تھی، جبکہ گزشتہ ماہ ٹوکیو میں گردن کی تکلیف کے باعث کوارٹر فائنل بھی نہیں کھیل سکی تھیں۔

ریباکینا جنوری 2027 میں برسبین انٹرنیشنل سے نئے سیزن کا آغاز کریں گی۔

Comments

200 حروف