عالمی نمبر ایک ایلینا ریباکینا انجری کے بعد واپسی پر ننگبو اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں شائع 22 اکتوبر 2026 08:19pm فلپائن کی الیگزینڈرا ایالا کو ڈیانا شنائیڈر کے ہاتھوں شکست، امریکی نوجوان ایوا جووِک نے جاسمین پاؤلینی کو ہرا دیا
سابق عالمی نمبر 6 ٹینس اسٹار گائل مونفلس کی ریٹائرمنٹ سے متعلق آئی ٹی آئی اے کو آگاہ کر دیا گیا شائع 14 اکتوبر 2026 07:53pm فرانس کے کرشماتی شخصیت کے حامل ٹینس اسٹار گیل مونفلس نے 40 سال کی عمر میں پیشہ ورانہ ٹینس سے باضابطہ ریٹائرمنٹ لے لی ہے
جوکووچ چائنا اوپن کے چیمپئن بن گئے، ڈی مینور انجری کے باعث دستبردار شائع 06 اکتوبر 2026 09:00pm جوکووچ نے ساتویں بار چائنا اوپن کا ٹائٹل جیت لیا، ایلکس ڈی مینور ران کی انجری کے باعث فائنل سے دستبردار
گھٹنے کی تکلیف برقرار، سِنر شنگھائی ماسٹرز سے دستبردار شائع 03 اکتوبر 2026 07:11pm سِنر کی عدم شرکت سے زویریف کے لیے عالمی نمبر ایک بننے کی راہ ہموار، بیجنگ اور شنگھائی میں کامیابی جرمن کھلاڑی کو پہلی بار ٹاپ پوزیشن دلا سکتی ہے
الکاراز کی غیر موجودگی میں ہسپانوی نوجوان جودار کا ومبلڈن ڈیبیو متاثر کن رہا شائع 30 جون 2026 12:25am 19 سالہ رافائل جودار نے شاندار ومبلڈن ڈیبیو میں اسپین کی ٹینس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حریف کو یکطرفہ انداز میں شکست دے دی
چوالنسکا میچ پوائنٹ پر گرنے کے بعد ومبلڈن سے باہر ہوگئیں شائع 30 جون 2026 12:14am رولانڈ گیروس میں عمدہ کارکردگی کے صلے میں پولینڈ کی چوالنسکا کو ومبلڈن کا وائلڈ کارڈ مل گیا
ٹرمپ کے ایلچی کشنر اور وٹکوف ایران سے مذاکرات کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے، امریکا شائع 29 جون 2026 07:07pm خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر اس ہفتے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے، کیرولین لیویٹ
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر