سرینا ولیمز کی ومبلڈن میں شاندار واپسی، سویاتیک بڑی آزمائش سے بچ نکلیں شائع 01 جولائ 2026 12:14am 23 گرینڈ سلیم ٹائٹلز کی فاتح سرینا ولیمز نے رواں ماہ کے آغاز میں ٹینس کی دنیا میں اپنی حیران کن واپسی کا اعلان کیا تھا