BR100 Decreased By (-1.5%)
BR30 Decreased By (-2.07%)
KSE100 Decreased By (-1.21%)
KSE30 Decreased By (-1.53%)
BAFL 55.21 Decreased By ▼ -0.37 (-0.67%)
BIPL 24.17 Decreased By ▼ -0.13 (-0.53%)
BOP 27.92 Decreased By ▼ -0.31 (-1.1%)
CNERGY 12.35 Decreased By ▼ -0.17 (-1.36%)
DFML 16.18 Increased By ▲ 0.21 (1.31%)
DGKC 178.21 Decreased By ▼ -3.96 (-2.17%)
FABL 90.41 Decreased By ▼ -0.71 (-0.78%)
FCCL 50.02 Decreased By ▼ -1.28 (-2.5%)
FFL 13.63 Decreased By ▼ -0.31 (-2.22%)
GGL 18.95 Decreased By ▼ -0.31 (-1.61%)
HBL 285.75 Decreased By ▼ -6.52 (-2.23%)
HUBC 190.64 Decreased By ▼ -4.25 (-2.18%)
HUMNL 8.29 Decreased By ▼ -0.37 (-4.27%)
KEL 5.63 Decreased By ▼ -0.10 (-1.75%)
LOTCHEM 23.93 Decreased By ▼ -0.23 (-0.95%)
MLCF 87.54 Decreased By ▼ -2.31 (-2.57%)
OGDC 300.50 Decreased By ▼ -2.55 (-0.84%)
PAEL 32.77 Decreased By ▼ -0.30 (-0.91%)
PIBTL 12.86 Decreased By ▼ -0.24 (-1.83%)
PIOC 227.68 Decreased By ▼ -4.63 (-1.99%)
PPL 214.20 Decreased By ▼ -2.47 (-1.14%)
PRL 95.12 Decreased By ▼ -4.76 (-4.77%)
SNGP 90.65 Decreased By ▼ -1.18 (-1.28%)
SSGC 22.55 Decreased By ▼ -0.66 (-2.84%)
TELE 6.74 Decreased By ▼ -0.24 (-3.44%)
TPLP 11.28 Decreased By ▼ -0.13 (-1.14%)
TRG 54.73 Decreased By ▼ -2.10 (-3.7%)
UNITY 7.69 Decreased By ▼ -0.10 (-1.28%)
WTL 0.90 Decreased By ▼ -0.03 (-3.23%)
کھیل

لندن پولیس چیلسی اور ٹوٹنہم کے میچ میں چہرہ شناخت کرنے والی جدید ٹیکنالوجی استعمال کرے گی

  • میٹروپولیٹن پولیس کی ہفتے کے میچ میں لائیو فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کی تصدیق، پابندی کے شکار افراد کو ہدف بنایا جائے گا
شائع اپ ڈیٹ

لندن کی میٹروپولیٹن پولیس ہفتے کو چیلسی اور ٹوٹنہم ہاٹسپر کے درمیان انگلش پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران سکیورٹی انتظامات کے تحت لائیو فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی استعمال کرے گی۔

چیلسی سپورٹرز ٹرسٹ (سی ایس ٹی) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ پولیس نے اسے اس منصوبے سے آگاہ کیا ہے۔ حکام نے میچ کو ’’ہائی رسک‘‘ قرار دیا ہے۔

سی ایس ٹی کے مطابق پولیس میچ سے قبل مخصوص وقت کے دوران ارلز کورٹ اور ویسٹ برومپٹن کے علاقوں میں دو وینز تعینات کرے گی۔ ان میں ایسے افراد کی فہرست ہوگی جن پر فٹ بال میچوں میں شرکت کی پابندی عائد ہے، جبکہ سنگین جرائم میں مطلوب افراد، لاپتا افراد اور عدالتوں کی جانب سے جاری وارنٹس کے تحت تلاش کیے جانے والے افراد کی شناخت بھی کی جائے گی۔

رائٹرز نے تبصرے کے لیے چیلسی اور میٹروپولیٹن پولیس سے رابطہ کیا ہے۔

Comments

200 حروف