مارکٹس
ستمبر میں بھارت کی پام آئل درآمدات 4.5 فیصد بڑھ گئیں
- سویا بین آئل کی درآمدات 2.2 فیصد کمی کے بعد 6 لاکھ 14 ہزار 965 ٹن رہیں
بھارت کی سالوینٹ ایکسٹریکٹرز ایسوسی ایشن (ایس ای اے) نے جمعرات کو بتایا کہ ستمبر میں بھارت کی پام آئل کی درآمدات اگست کے مقابلے میں 4.5 فیصد اضافے کے بعد 8 لاکھ 17 ہزار 884 میٹرک ٹن ہوگئیں۔
صنعتی تجارتی تنظیم کے مطابق سویا بین آئل کی درآمدات 2.2 فیصد کمی کے بعد 6 لاکھ 14 ہزار 965 ٹن جبکہ سورج مکھی کے تیل کی درآمدات 32 فیصد گھٹ کر 1 لاکھ 8 ہزار 837 ٹن رہ گئیں۔

























Comments