دنیا
روس کا کیف، اوڈیسا اور گردونواح میں فوجی و توانائی تنصیبات پر حملہ
- ان شہروں کے گردونواح کے علاقوں کو بھی نشانہ بنایا ہے، روسی وزارت دفاع
روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف، اوڈیسا اور گردونواح میں فوجی و توانائی تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے منگل کو ٹیلیگرام سوشل میڈیا ایپ پر کہا کہ روس نے منگل کو رات گئے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اوڈیسا میں فوجی و توانائی تنصیبات، جبکہ ان شہروں کے گردونواح کے علاقوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
























Comments