پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے یوم آزادی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج 14 اگست (جمعہ ) کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے بند رہے گی۔
اعلامیہ کے مطابق تمام ٹی آر ای سرٹیفکیٹ ہولڈرز، عملے اور متعلقہ افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یومِ آزادی کے قومی دن پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج جمعہ 14 اگست 2026 کو بند رہے گی۔























Comments