BR100 Increased By (1.57%)
BR30 Increased By (1.74%)
KSE100 Increased By (1.25%)
KSE30 Increased By (1.43%)
BAFL 58.72 Increased By ▲ 0.55 (0.95%)
BIPL 27.20 Increased By ▲ 0.20 (0.74%)
BOP 33.96 Increased By ▲ 0.47 (1.4%)
CNERGY 10.99 Increased By ▲ 0.25 (2.33%)
DFML 18.15 Increased By ▲ 0.37 (2.08%)
DGKC 215.00 Increased By ▲ 7.69 (3.71%)
FABL 101.33 Increased By ▲ 0.97 (0.97%)
FCCL 55.60 Increased By ▲ 1.42 (2.62%)
FFL 16.17 Increased By ▲ 0.10 (0.62%)
GGL 23.92 Increased By ▲ 1.01 (4.41%)
HBL 308.13 Increased By ▲ 4.46 (1.47%)
HUBC 220.00 Increased By ▲ 2.88 (1.33%)
HUMNL 10.75 Increased By ▲ 0.13 (1.22%)
KEL 7.32 Increased By ▲ 0.14 (1.95%)
LOTCHEM 27.20 Increased By ▲ 0.23 (0.85%)
MLCF 97.75 Increased By ▲ 2.88 (3.04%)
OGDC 318.61 Increased By ▲ 4.57 (1.46%)
PAEL 42.89 Increased By ▲ 0.62 (1.47%)
PIBTL 17.20 Increased By ▲ 0.16 (0.94%)
PIOC 274.02 Increased By ▲ 4.57 (1.7%)
PPL 220.42 Increased By ▲ 4.21 (1.95%)
PRL 63.80 Increased By ▲ 3.66 (6.09%)
SNGP 104.80 Increased By ▲ 1.91 (1.86%)
SSGC 25.81 Increased By ▲ 0.53 (2.1%)
TELE 8.39 Increased By ▲ 0.14 (1.7%)
TPLP 14.35 Increased By ▲ 0.98 (7.33%)
TRG 61.01 Increased By ▲ 0.16 (0.26%)
UNITY 10.08 Increased By ▲ 0.12 (1.2%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.02 (1.68%)
کاروبار اور معیشت

ایل ایس ای کیپٹل کا اسپیک تھری کیلئے 50 کروڑ روپے کے آئی پی او کا منصوبہ

  • فنڈز کو بعد کے مرحلے میں کسی بھی ممکنہ ہدف کمپنی کے حصول کے لیے سرمایہ کاری میں استعمال کیا جائے گا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کی پہلی دو اسپیشل پرپز ایکوزیشن کمپنیوں (SPACs) کے اجرا کے بعد ایل ایس ای کیپیٹل نے ایل ایس ای اسپیک-III کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں لسٹ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ اسپیک ون اور اسپیک ٹو کے کامیاب آئی پی اوز کے بعد ایل ایس ای کیپیٹل نے ایل ایس ای اسپیک تھری کی پی ایس ایکس میں لسٹنگ کے لیے آئی پی او درخواست/مسودہ پروسپیکٹس بھی جمع کرا دیا ہے۔

نئی اسپیک کا مقصد 50 کروڑ روپے جمع کرنا ہے جس میں سے 40 کروڑ روپے، بشمول ایل ایس ای کیپیٹل کی جانب سے فراہم کردہ ابتدائی سرمایہ، پری آئی پی او سرمایہ کاروں کے ذریعے سبسکرائب کیے جائیں گے جبکہ عام عوام کے لیے مختص حصے سے 10 کروڑ روپے جمع کیے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جمع کیے گئے فنڈز کو بعد کے مرحلے میں کسی بھی ممکنہ ہدف کمپنی کے حصول کے لیے سرمایہ کاری میں استعمال کیا جائے گا جیسا کہ پبلک آفرنگ ریگولیشنز 2017 کے تحت اجازت ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں سال آئی پی او مارکیٹ میں مضبوط بحالی دیکھنے میں آئی ہے جو نمایاں تیزی اور لسٹنگ کے بعد کمپنیوں کی مضبوط کارکردگی کی عکاسی کرتی ہے۔ 2026 کی پہلی ششماہی میں 9 کمپنیوں نے کامیابی سے پبلک آفرنگز کے ذریعے 20 ارب روپے سے زائد کی رقم حاصل کی۔

Comments

200 حروف