او آئی سی سی آئی نے ضابطہ کاری اور تعمیلی بوجھ کم کرنے، سرمایہ کاروں کے تحفظ کو مضبوط بنانے اور وفاقی و صوبائی حکام کے درمیان بہتر رابطہ کاری پر زور دیا۔
آئی ایم ایف بار بار مختلف نوعیت کے جھٹکوں سے دوچار دنیا کے لیے اپنے قرض پروگراموں کو ازسرِنو ترتیب دے رہا ہے، جس میں عمل درآمد اور نتائج کو بہتر بنانے کے لیے زیادہ بنیادی اصلاحات اور نئے طریقۂ کار پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے
ساختی عدم توازن دور کرنے، معاشی جھٹکوں کے دوران دوبارہ غربت میں جانے سے روکنے اور دور دراز علاقوں کے مسائل سے نمٹنے کے لیے جرات مندانہ پالیسی اصلاحات ناگزیر ہیں
ایل ایس ایم کی پیداوار میں 4.98 فیصد اضافے کا سرکاری دعویٰ بظاہر حوصلہ افزا ہے، مگر بلند پیداواری لاگت، سخت مالیاتی پالیسی، مہنگی توانائی، کمزور نجی شعبے کے قرض اور صنعتوں کی بندش جیسے عوامل اس دعوے کی پائیداری پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہیں۔
گزشتہ سال کے تجربے میں پہلے چینی برآمد کی گئی اور بعد ازاں درآمد کرنا پڑی تھی، جس کے باعث تنازع پیدا ہوا اور حکومتی حکام کی کارکردگی پر سوالات اٹھے تھے