BR100 Decreased By (-0.98%)
BR30 Decreased By (-0.58%)
KSE100 Decreased By (-0.97%)
KSE30 Decreased By (-1.07%)
BAFL 56.73 Decreased By ▼ -0.11 (-0.19%)
BIPL 26.98 Decreased By ▼ -0.16 (-0.59%)
BOP 33.75 Decreased By ▼ -0.28 (-0.82%)
CNERGY 9.88 Decreased By ▼ -0.08 (-0.8%)
DFML 18.00 Decreased By ▼ -0.13 (-0.72%)
DGKC 204.93 Decreased By ▼ -1.58 (-0.77%)
FABL 100.10 Decreased By ▼ -0.36 (-0.36%)
FCCL 53.09 Decreased By ▼ -1.61 (-2.94%)
FFL 16.52 Decreased By ▼ -0.17 (-1.02%)
GGL 24.84 Increased By ▲ 0.05 (0.2%)
HBL 299.82 Decreased By ▼ -2.53 (-0.84%)
HUBC 217.08 Decreased By ▼ -2.30 (-1.05%)
HUMNL 10.61 Increased By ▲ 0.21 (2.02%)
KEL 7.22 Decreased By ▼ -0.18 (-2.43%)
LOTCHEM 29.31 Decreased By ▼ -0.01 (-0.03%)
MLCF 92.16 Decreased By ▼ -2.20 (-2.33%)
OGDC 316.29 Increased By ▲ 0.45 (0.14%)
PAEL 42.04 Decreased By ▼ -1.16 (-2.69%)
PIBTL 16.41 Decreased By ▼ -0.33 (-1.97%)
PIOC 300.24 Increased By ▲ 3.14 (1.06%)
PPL 216.84 Decreased By ▼ -2.94 (-1.34%)
PRL 50.86 Increased By ▲ 1.67 (3.39%)
SNGP 101.72 Decreased By ▼ -3.18 (-3.03%)
SSGC 26.98 Decreased By ▼ -1.27 (-4.5%)
TELE 8.65 Decreased By ▼ -0.14 (-1.59%)
TPLP 13.39 Increased By ▲ 0.12 (0.9%)
TRG 59.26 Decreased By ▼ -0.88 (-1.46%)
UNITY 10.30 Decreased By ▼ -0.13 (-1.25%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.03 (-2.38%)
کھیل

بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے زمبابوے کے اسکواڈ میں وکٹ کیپر تفادزوا تسیگا شامل

  • 32 سالہ تسیگا زمبابوے کے لیے 10 ٹیسٹ کھیل چکے ہیں لیکن اس سے قبل کبھی محدود اوورز کی بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیلی
شائع اپ ڈیٹ

زمبابوے نے بھارت کے خلاف جمعرات سے ہرارے اسپورٹس کلب میں شروع ہونے والی تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے غیر ملکی وکٹ کیپر بلے باز تفادزوا تسیگا کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔

32 سالہ تفادزوا تسیگا نے زمبابوے کے لیے 10 ٹیسٹ میچز کھیل رکھے ہیں، تاہم انہوں نے اس سے قبل کبھی محدود اوورز کی بین الاقوامی کرکٹ میں نمائندگی نہیں کی۔آل راؤنڈر ویسلی مدھویرے اور انجری سے صحت یاب ہونے والے فاسٹ باؤلر نیومین نیام ہوری کو دوبارہ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، جبکہ ٹیم کی قیادت پاکستان میں پیدا ہونے والے سکندر رضا کریں گے۔

بنگلہ دیش کے خلاف حالیہ سیریز جیتنے والی ٹیم سے کلائیو مڈانڈے، تینوٹینڈا ٹیناشی ماپوسا اور برینڈن کنگ تاشنگا موسیکیوا کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ سیریز کے تمام میچز ہرارے میں کھیلے جائیں گے۔

Comments

200 حروف