بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے زمبابوے کے اسکواڈ میں وکٹ کیپر تفادزوا تسیگا شامل شائع 22 جولائ 2026 12:40pm 32 سالہ تسیگا زمبابوے کے لیے 10 ٹیسٹ کھیل چکے ہیں لیکن اس سے قبل کبھی محدود اوورز کی بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیلی