مارش جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کی قیادت برقرار رکھیں گے شائع 24 ستمبر 2026 01:16pm کمنز نے 2023 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ممکنہ 31 میں سے صرف دو ون ڈے کھیلے ہیں
کمنز اور اسٹارک کی جنوبی افریقہ کے خلاف واپسی سے آسٹریلیا کا باؤلنگ اٹیک مضبوط شائع 22 ستمبر 2026 01:00pm اسٹین لیک کو سائیڈ انجری، آسٹریلیا واپسی پر طبی اسکین کرائیں گے
آسٹریلیا زمبابوے کے خلاف فتح کے اسباق ورلڈ کپ میں ساتھ لے کر جائے گا، جوش انگلس شائع 21 ستمبر 2026 01:01pm اوپنرز کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز انگلس نے 103 رنز بنا کر دوسری ون ڈے سنچری اسکور کی اور آسٹریلیا کو 272 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں مدد دی
سوریہ ونشی کو اپنی باری کا انتظار کرنا ہوگا، کوچ گوتم گمبھیر شائع 18 ستمبر 2026 02:14pm بھارتی کوچ گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ وائبھَو سوریہ ونشی کو ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے اپنی باری کا انتظار کرنا ہوگا۔...
افغانستان نے 2027 ورلڈ کپ میں جگہ بنالی، ویسٹ انڈیز کو ایک بار پھر کوالیفائر کھیلنا ہوں گے شائع 11 اگست 2026 12:58pm مشترکہ میزبان جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے علاوہ 30 ستمبر کو ون ڈے رینکنگ کی ٹاپ 8 ٹیمیں ایونٹ کے لیے براہ راست کوالیفائی کریں گی
زمبابوے کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی : لکشمن نے سوریا ونشی کی ستائش کردی شائع 27 جولائ 2026 01:18pm آئی پی ایل سے شہرت پانے والے نوخیز کرکٹر نے سیریز میں دو نصف سنچریاں بشمول 18 گیندوں پر جارحانہ ففٹی اسکور کر کے پلیئر آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کیا
بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے زمبابوے کے اسکواڈ میں وکٹ کیپر تفادزوا تسیگا شامل شائع 22 جولائ 2026 12:40pm 32 سالہ تسیگا زمبابوے کے لیے 10 ٹیسٹ کھیل چکے ہیں لیکن اس سے قبل کبھی محدود اوورز کی بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیلی
مشرق وسطیٰ کی فضائی حدود کی بندش کے باعث ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی ٹیمیں بھارت سے واپس جانے میں ناکام شائع 03 مارچ 2026 02:53pm میزبان بھارت کے ہاتھوں اتوار کو پانچ وکٹوں سے شکست کے بعد ویسٹ انڈیز سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
ویسٹ انڈیز کے خلاف بڑے مقابلے سے قبل بھارت کا بے خوف کرکٹ کھیلنے کا عزم شائع 27 فروری 2026 02:14pm اوپنر ابھیشیک شرما کی 55 رنز کی جارحانہ اننگز اور ہاردک پانڈیا کے ناقابلِ شکست 50 رنز کی بدولت بھارتی بیٹنگ لائن نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا
آسٹریلوی کوچ کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کا دفاع، ناکامی کا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دیا شائع 20 فروری 2026 03:05pm زمبابوے اور سری لنکا کے ہاتھوں ہار کر آسٹریلوی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر، وطن واپسی پر شدید تنقید کا سامنا
سپر ایٹ میں جنوبی افریقہ کا بڑا چیلنج سامنے، بھارتی ٹیم مثالی کارکردگی کی تلاش میں شائع 19 فروری 2026 02:43pm نیدرلینڈز کے خلاف ابھیشیک کی مسلسل تیسری بار صفر پر آؤٹ ہونے کی خفت
سہ فریقی سیریز، مبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی شائع 21 نومبر 2025 03:34pm پاکستان کے خلاف جیت کیلیے پورا پلان تیار ہے، سکندر رضا