BR100 Decreased By (-0.08%)
BR30 Increased By (0.08%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.2%)
BAFL 57.72 Decreased By ▼ -0.44 (-0.76%)
BIPL 27.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 34.58 Increased By ▲ 0.18 (0.52%)
CNERGY 13.68 Increased By ▲ 0.57 (4.35%)
DFML 18.42 Increased By ▲ 0.02 (0.11%)
DGKC 215.81 Increased By ▲ 2.15 (1.01%)
FABL 99.27 Decreased By ▼ -0.29 (-0.29%)
FCCL 57.55 Decreased By ▼ -0.51 (-0.88%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.27 (1.66%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
HBL 334.31 Decreased By ▼ -3.85 (-1.14%)
HUBC 212.96 Decreased By ▼ -0.40 (-0.19%)
HUMNL 10.51 Decreased By ▼ -0.07 (-0.66%)
KEL 7.36 Decreased By ▼ -0.07 (-0.94%)
LOTCHEM 27.51 Decreased By ▼ -0.16 (-0.58%)
MLCF 101.93 Decreased By ▼ -0.82 (-0.8%)
OGDC 318.48 Decreased By ▼ -0.44 (-0.14%)
PAEL 42.86 Decreased By ▼ -0.24 (-0.56%)
PIBTL 16.72 Increased By ▲ 0.09 (0.54%)
PIOC 274.51 Increased By ▲ 1.51 (0.55%)
PPL 230.62 Increased By ▲ 1.17 (0.51%)
PRL 76.73 Increased By ▲ 5.93 (8.38%)
SNGP 102.23 Decreased By ▼ -2.35 (-2.25%)
SSGC 27.10 Decreased By ▼ -0.31 (-1.13%)
TELE 8.56 Increased By ▲ 0.03 (0.35%)
TPLP 15.45 Decreased By ▼ -0.31 (-1.97%)
TRG 60.09 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
UNITY 11.47 Decreased By ▼ -0.25 (-2.13%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)
کھیل

بیلجیئم کے خلاف میچ ڈرا ہونے کے بعد ایران نے لاس اینجلس کے لاکر روم میں شکریہ کا نوٹ چھوڑ دیا

  • لاس اینجلس اب تک گروپ جی میں ایران کے دونوں میچوں کی میزبانی کر چکا جبکہ ٹیم میچوں کے درمیانی وقفے میں تہرانا، میکسیکو میں واقع اپنے بیس کیمپ واپس لوٹ جاتی ہے
شائع اپ ڈیٹ

ورلڈ کپ کے گروپ جی میں بیلجیئم کے خلاف میچ 0-0 سے ڈرا ہونے کے بعد ایرانی ٹیم نے سوفی اسٹیڈیم کے لاکر روم میں الوداعی نوٹ چھوڑا ہے۔ اس پیغام میں انہوں نے لاس اینجلس کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہاں سے باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں۔

اس ڈرا میچ نے ایران کی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کی امیدیں برقرار رکھی ہیں۔سفری پابندیوں کے باعث ایرانی ٹیم امریکہ میں قیام کے بجائے میکسیکو کے شہر تہرانا میں مقیم ہے اور وہیں سے میچ کھیلنے لاس اینجلس آتی ہے۔ ایرانی فٹ بال فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ہاتھ سے لکھے گئے نوٹ میں کہا گیا کہ ہزاروں سال پرانے قدیم فارس سے لے کر آج کے مہذب ایران تک ایرانی روح ہمیشہ زندہ اور ثابت قدم ہے۔ شکریہ لاس اینجلس! ہم یہاں فخر کے ساتھ آئے، عزت کے ساتھ کھیلے اور وقار کے ساتھ جا رہے ہیں۔ایرانی کوچ امیر قلعہ نوئی نے ان سخت سفری پابندیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ ایران اپنا آخری گروپ میچ سیئٹل میں مصر کے خلاف کھیلے گا۔

Comments

200 حروف