لاس اینجلس اب تک گروپ جی میں ایران کے دونوں میچوں کی میزبانی کر چکا جبکہ ٹیم میچوں کے درمیانی وقفے میں تہرانا، میکسیکو میں واقع اپنے بیس کیمپ واپس لوٹ جاتی ہے
دنیا کی امیر ترین کرکٹ لیگ آئی پی ایل کو بالی ووڈ اسٹارز، بھارتی ارب پتیوں اور مشروبات بنانے والی کمپنی ڈیاجیو جیسے بڑے سرمایہ کاروں کی پشت پناہی حاصل ہے
کپتان دلپریت باجوہ کے پہلے بیٹنگ کرنے کے فیصلے کے بعد 19 سالہ کھلاڑی نے کینیڈا کو 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 173 رنز کے مجموعے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا