مارک وین بومل کی بطور بیلجیئم ہیڈ کوچ تقرری، کورٹوئس کا خیرمقدم شائع 27 جولائ 2026 01:09pm وین بومل کی تقرری عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم کی ناکامی اور سابق کوچ روڈی گارشیا کی برطرفی کے چند ہفتوں بعد عمل میں آئی ہے
فیفا ورلڈ کپ: اسپین نے بیلجیم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی شائع 11 جولائ 2026 04:07pm کوارٹر فائنل میں بیلجیم کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست، سیمی فائنل میں اسپین کا مقابلہ فرانس سے ہوگا
بیلجیم اسپین کو ٹف ٹائم دینے کے لیے تیار شائع 10 جولائ 2026 12:38pm ٹورنامنٹ کی فیورٹ اسپین کا دھیمے آغاز کے بعد شاندار کم بیک، آسٹریا کو 3-0 سے ہرا کر راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنا لی
بیلجیئم نے امریکہ کو 4-1 سے ہرا کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا شائع 07 جولائ 2026 12:54pm امریکہ کی شکست کے بعد ورلڈ کپ کے تینوں مشترکہ میزبان ایونٹ سے باہر، کینیڈا اور میکسیکو پہلے ہی پری کوارٹر فائنل ہار چکے تھے
فرانس، بیلجیم اور نیدرلینڈز میں شدید گرمی کی لہر، 3,700 سے زائد اضافی اموات شائع 03 جولائ 2026 01:49pm ماہرین کے مطابق تقریباً 20 جون سے 28 جون تک جاری رہنے والی یہ گرمی کی لہر یورپ کی تاریخ کی بدترین گرمی کی لہروں میں سے ایک تھی
ورلڈ کپ : بالوگن ہیرو سے معطل تماشائی بن گئے، امریکہ اگلے مرحلے میں داخل شائع 02 جولائ 2026 01:23pm سرخ کارڈ نے بالوگن کی شاندار کارکردگی پر پانی پھیرنے کا خطرہ پیدا کر دیا
بیلجیئم کے خلاف میچ ڈرا ہونے کے بعد ایران نے لاس اینجلس کے لاکر روم میں شکریہ کا نوٹ چھوڑ دیا شائع 22 جون 2026 01:14pm لاس اینجلس اب تک گروپ جی میں ایران کے دونوں میچوں کی میزبانی کر چکا جبکہ ٹیم میچوں کے درمیانی وقفے میں تہرانا، میکسیکو میں واقع اپنے بیس کیمپ واپس لوٹ جاتی ہے
ورلڈ کپ کا افتتاحی معرکہ : مصر کی نظریں بیلجیم کے بجائے اگلے چیلنجز پر مرکوز شائع 15 جون 2026 01:17pm بیلجیم مضبوط حریف ضرور لیکن گروپ جی میں ایران اور نیوزی لینڈ کی شکل میں مصر کو آسان ہدف بھی میسر
زخمی صلاح لیورپول کے بقیہ سیزن سے باہر، مصری نیشنل ٹیم ڈائریکٹر کی تصدیق شائع 27 اپريل 2026 02:31pm 33 سالہ مصری ونگر پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ وہ موجودہ پریمیئر لیگ چیمپئنز کو رواں سیزن کے اختتام پر خیرباد کہہ دیں گے
ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کے لیے اچھی خبر، کھلاڑیوں کی انجری کے بادل چھٹنے لگے شائع 24 اپريل 2026 01:52pm ریکسہیم کے لیفٹ بیک کاکیس کی واپسی، ہیمسٹرنگ انجری کے باعث فروری سے باہر رہنے کے بعد دوبارہ ٹریننگ شروع کر دی
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے