بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، خصوصی اقتصادی زون میں بحری اشتعال انگیزی پر احتجاج شائع 16 ستمبر 2026 11:01pm پاکستان کا کہنا ہے کہ سی اسپارک-26 مشق کے دوران بھارتی بحریہ کا ایک جہاز پاکستانی بحری جہاز کے خطرناک حد تک قریب آگیا
بھارت کے ساحل کے قریب کارگو جہاز ڈوب گیا، لاپتا 22 افراد کی تلاش جاری شائع 23 اگست 2026 12:39pm حکام کے مطابق جہاز پر 24 افراد سوار تھے، جن میں سے 2 چینی شہریوں کو بچا لیا گیا ہے
بھارت نے جنرل ایٹومکس کے ساتھ 20 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا ڈرون لیز معاہدہ کرلیا شائع 17 اگست 2026 05:07pm یہ معاہدہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب بھارت اور چین بحرِ ہند کے خطے میں اثر و رسوخ کے لیے اسٹریٹجک کشمکش میں مصروف ہیں
بھارتی عملے کے آئل ٹینکر میں آتشزدگی، تمام 24 ملاحوں کو باحفاظت بچا لیا گیا شائع 08 جون 2026 06:05pm وفاقی وزارتِ پورٹ اینڈ شپنگ کے مطابق آئل ٹینکر میں آگ لگنے کی وجوہات فی الحال معلوم نہیں ہوسکیں
پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا شائع 04 اپريل 2026 06:19pm معرکہِ حق کے دوران پاک بحریہ بھارتی بحری بیڑے کو ڈبونے کے لیے تیار تھی، نیول چیف