BR100 Decreased By (-0.98%)
BR30 Decreased By (-0.58%)
KSE100 Decreased By (-0.97%)
KSE30 Decreased By (-1.07%)
BAFL 56.73 Decreased By ▼ -0.11 (-0.19%)
BIPL 26.98 Decreased By ▼ -0.16 (-0.59%)
BOP 33.75 Decreased By ▼ -0.28 (-0.82%)
CNERGY 9.88 Decreased By ▼ -0.08 (-0.8%)
DFML 18.00 Decreased By ▼ -0.13 (-0.72%)
DGKC 204.93 Decreased By ▼ -1.58 (-0.77%)
FABL 100.10 Decreased By ▼ -0.36 (-0.36%)
FCCL 53.09 Decreased By ▼ -1.61 (-2.94%)
FFL 16.52 Decreased By ▼ -0.17 (-1.02%)
GGL 24.84 Increased By ▲ 0.05 (0.2%)
HBL 299.82 Decreased By ▼ -2.53 (-0.84%)
HUBC 217.08 Decreased By ▼ -2.30 (-1.05%)
HUMNL 10.61 Increased By ▲ 0.21 (2.02%)
KEL 7.22 Decreased By ▼ -0.18 (-2.43%)
LOTCHEM 29.31 Decreased By ▼ -0.01 (-0.03%)
MLCF 92.16 Decreased By ▼ -2.20 (-2.33%)
OGDC 316.29 Increased By ▲ 0.45 (0.14%)
PAEL 42.04 Decreased By ▼ -1.16 (-2.69%)
PIBTL 16.41 Decreased By ▼ -0.33 (-1.97%)
PIOC 300.24 Increased By ▲ 3.14 (1.06%)
PPL 216.84 Decreased By ▼ -2.94 (-1.34%)
PRL 50.86 Increased By ▲ 1.67 (3.39%)
SNGP 101.72 Decreased By ▼ -3.18 (-3.03%)
SSGC 26.98 Decreased By ▼ -1.27 (-4.5%)
TELE 8.65 Decreased By ▼ -0.14 (-1.59%)
TPLP 13.39 Increased By ▲ 0.12 (0.9%)
TRG 59.26 Decreased By ▼ -0.88 (-1.46%)
UNITY 10.30 Decreased By ▼ -0.13 (-1.25%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.03 (-2.38%)
دنیا

ٹرمپ کا ایران جنگ ختم کرنے کی امریکی ایوان کی قرارداد پر شدید ردعمل، ووٹ کو غیر محبِ وطن قرار دے دیا

  • چار ریپبلکن اراکین نے قرارداد کی حمایت میں ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا، قرارداد 208 کے مقابلے میں 215 ووٹوں سے منظور ہو کر سینیٹ کو ارسال
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان میں ایران جنگ سے امریکی افواج کی واپسی کی قرارداد کی منظوری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ایک غیر محبِ وطن قدم قرار دیا ہے جس سے تہران کے ساتھ مذاکرات متاثر ہو سکتے ہیں۔

یہ علامتی قرارداد 208 کے مقابلے میں 215 ووٹوں سے منظور ہوئی، جس میں 4 ریپبلکن اراکین نے بھی ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا۔ اب یہ سینیٹ کو بھیجی جائے گی جہاں ٹرمپ کی جانب سے اسے ویٹو کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

ڈیموکریٹس کا موقف ہے کہ صدر ٹرمپ نے کانگریس کی اجازت کے بغیر فروری میں اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران پر حملے کیے، جو آئین اور وار پاورز ایکٹ کے تحت 60 دن کی مہلت گزرنے کے بعد غیر قانونی بن چکے ہیں۔ دوسری طرف ٹرمپ نے ’ٹرتھ سوشل‘ پر لکھا کہ یہ ووٹ ان کے حتمی مذاکرات کے عین درمیان میں لایا گیا ہے اور ڈیموکریٹس ملک کی کامیابی پر اپنی سیاست چمکانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے منحرف ریپبلکنز کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

Comments

200 حروف