اوپن اے آئی، اینتھروپک کے سی ای اوز آسٹریلوی سینیٹ کی اے آئی تحقیقاتی کمیٹی میں طلب شائع 27 ستمبر 2026 11:46am آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے میڈیکیئر ڈیٹا تک رسائی کے واقعے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے آلٹمین سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کردیا شائع 25 ستمبر 2026 06:23pm تحریک انصاف نے پشاور میں سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے دوران فیصلہ کیا
18ویں ترمیم، اختیارات کی منتقلی صرف کاغذوں تک محدود؟ شائع 18 ستمبر 2026 10:25am 18ویں ترمیم اپریل 2010 میں آئین کا حصہ بنی، اس کے باوجود ان شعبوں سے متعلق وفاقی بیوروکریٹک ڈھانچے برقرار رہے جنہیں صوبوں کو منتقل کیا گیا تھا
متنازع ٹیلی کام بل سینیٹ سے واپس لے لیا گیا شائع 29 اگست 2026 11:50am رواں سال 15 جون کو وزیرِ آئی ٹی نے یہ بل سینیٹ میں پیش کیا تھا
حکومت کا متنازع ٹیلی کام بل واپس لینے کا فیصلہ شائع 28 اگست 2026 09:37am بل واپس لینے کا فیصلہ جمعہ (آج) سینیٹ میں باضابطہ طور پر پیش کیا جائے گا
سینیٹر سلیم مانڈی والا کا کیمیکلز، ڈائز کے مسائل قائمہ کمیٹی کے ایجنڈے پر لانے کا اعلان شائع 27 اگست 2026 03:54pm تاجر بجٹ کے وقت نہیں، پورا سال آوازاٹھائیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ
آئین پر عملدرآمد کیلئے بھی رقم نہیں؟ شائع 26 اگست 2026 11:12am حکومت نے آئینی اختیارات کی منتقلی کا وہ عمل مکمل نہیں کیا جو بہت پہلے طے ہوجانا چاہیے تھا۔
رائٹ سائزنگ کا الٹا چکر شائع 23 اگست 2026 12:31pm سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی نے ایک ایسی بات سامنے لائی ہے جسے اس حکومتی ایجنڈے کے ساتھ ہم آہنگ کرنا خاصا مشکل ہے
وزیر خزانہ نے سینیٹ میں قرضوں کی تازہ ترین صورتحال پیش کردی شائع 21 اگست 2026 09:43am قرض کی تفصیلات کے مطابق 81.37 ٹریلین روپے کے مجموعی قرض میں ملکی قرض 55.36 ٹریلین روپے، بیرونی قرض 23.16 ٹریلین روپے جبکہ آئی ایم ایف کا قرض 2.74 ٹریلین روپے تھا۔
عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود عوام کو سبسڈی فراہم کر رہے ہیں، وزیر خزانہ شائع 11 جون 2026 09:19am حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے صنعتی لاگت اور قومی معیشت پر اثرات پڑے ہیں، محمد اورنگزیب
معاشی ترقی کیلئے مراعات متعارف کرانا ہوں گی، وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 10 جون 2026 06:50pm قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کی شرکت
ٹرمپ کا ایران جنگ ختم کرنے کی امریکی ایوان کی قرارداد پر شدید ردعمل، ووٹ کو غیر محبِ وطن قرار دے دیا شائع 04 جون 2026 06:17pm چار ریپبلکن اراکین نے قرارداد کی حمایت میں ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا، قرارداد 208 کے مقابلے میں 215 ووٹوں سے منظور ہو کر سینیٹ کو ارسال
ٹرمپ کو کانگریس میں دھچکا، ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور شائع 04 جون 2026 12:41pm ایوان میں ہونے والی ووٹنگ 215 کے مقابلے میں 208 رہی،
سینیٹ نے قرض کی حد سے متعلق بل سمیت 7 بلوں کی منظوری دیدی شائع 22 مئ 2026 09:52am یہ تمام ساتوں بل پہلے ہی قومی اسمبلی سے منظور ہو چکے ہیں
حکومت نے ساورن ویلتھ فنڈ بل سینیٹ میں پیش کردیا شائع 09 مئ 2026 02:13pm طارق فضل چوہدری نے سینیٹ اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے بل پیش کیا
امریکہ ایران جنگ کی اہم ڈیڈ لائن قریب، تنازع بدستور جاری شائع 01 مئ 2026 03:53pm جنگ کے خاتمے کے امکانات بہت کم دکھائی دیتے ہیں
ایران جنگ بندی نے وار پاورز ڈیڈلائن کے تحت لڑائی ختم کردی، امریکی اہلکار شائع 01 مئ 2026 11:52am صدر ٹرمپ کو جمعہ تک ایران جنگ ختم کرنے یا اس میں توسیع کے لیے کانگریس کے سامنے اپنا کیس پیش کرنے کی آخری ڈیڈ لائن کا سامنا تھا
کیش مینجمنٹ فریم ورک دباؤ کا شکار شائع 24 اپريل 2026 02:04pm جب پارلیمنٹ نے پبلک فنانس مینجمنٹ (پی ایف ایم) ایکٹ 2019 منظور کیا، تو اس کا مقصد بین الاقوامی قرض دہندگان، بالخصوص...
وزارتِ تجارت انشورنس ایکٹ 2026 کی منظوری کے لیے کابینہ سے رجوع کرے گی شائع 06 اپريل 2026 11:52am گزشتہ دو دہائیوں کے دوران انشورنس سیکٹر میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں
کرسٹی نویم کی برطرفی کے بعد لیوانڈووسکی بھی عہدے سے الگ، امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 03:06pm پولیٹیکو وہ پہلا ادارہ تھا جس نے لیوانڈووسکی کی روانگی کی تصدیق کی، تاہم خود انہوں نے اس پر بات کرنے سے گریز کیا
سینیٹ نے 26 کروڑ 50 لاکھ روپے وزارتِ خزانہ کو واپس کردیے شائع 28 مارچ 2026 12:37pm فیصلہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی ہدایت پر کیا گیا
50 فیصد بجٹ کٹوتی کے باوجود انتظامی امور چلانے کیلئے تیار ہیں، وزارت تجارت شائع 26 مارچ 2026 10:14am ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کے لیے 2026-27 میں 9.951 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں
ایران کی جانب سے امریکی فوج پر حملے کے ارادے کا کوی ثبوت نہیں، کانگریس کو بریفنگ شائع 02 مارچ 2026 02:10pm پینٹاگون کے حکام نے سینیٹ اور ایوان نمائندگان کی قومی سلامتی کمیٹیوں کو 90 منٹ سے زائد بریفنگ دی
ٹرمپ کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے اہم نکات سامنے آگئے شائع 25 فروری 2026 02:27pm ٹرمپ کا خطاب ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور امریکی عوام مہنگائی سے پریشان ہیں
ٹرمپ کا کانگریس سے خطاب، ایران پر حملے کا جواز پیش کردیا شائع 25 فروری 2026 12:54pm ایرانی حکومت اور اس کے قاتل پروکسی گروپس نے دہشت گردی، موت اور نفرت کے سوا کچھ نہیں پھیلایا، امریکی صدر
افغانستان میں فضائی حملوں میں کوئی شہری جاں بحق نہیں ہوا، سینیٹ کو بریفنگ شائع 24 فروری 2026 08:55am تین صوبوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائیاں کیں جن میں 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے، طارق فضل چوہدری
نیٹ میٹرنگ قواعد برقرار رکھ کر550 ارب روپے کا بوجھ صارفین پر نہیں ڈال سکتے، وزیر توانائی اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 01:02pm موجودہ 466,000 سے زائد نیٹ میٹرنگ صارفین نئے ضوابط سے متاثر نہیں ہوں گے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
سینیٹ سے نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2025 منظور شائع 04 فروری 2026 09:21am وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے یہ بل سینیٹ میں پیش کیا جسے ایوان نے منظور کر لیا
امریکی سینیٹ نے وینزویلا سے متعلق ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی تحریک پیش کر دی شائع 09 جنوری 2026 02:19pm جنگی اختیارات کی قرارداد کو آگے بڑھانے کے لیے طریقہ کار کی تحریک پر ووٹنگ کا نتیجہ 52 کے مقابلے میں 47 رہا
درآمد شدہ الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس عائد کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 10:55am حکومت کا ہدف ہے کہ ٹرانسپورٹ سیکٹر کے 9 ارب ڈالر کے درآمدی بل کو کم کیا جائے