BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

امریکہ، ایران 60 روزہ جنگ بندی کی توسیع کے منصوبے پر متفق

  • صدر ٹرمپ کی حتمی منظوری تاحال درکار
شائع اپ ڈیٹ

امریکہ اور ایران متفق ہوگئے ہیں کہ جنگ بندی کو عارضی طور پر بڑھایا جائے گا تاہم یہ معاہدہ صدر ٹرمپ کی منظوری کے بعد ہی نافذ ہوگا، یہ پیشرفت ایران کی جانب سے کویت میں ایک امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کے بعد سامنے آئی ہے جو ایران نے ان امریکی حملوں کے جواب میں کیا تھا جسے واشنگٹن نے ایرانی ڈرون آپریشن قرار دیا تھا۔

معاملے سے واقف چار ذرائع کے مطابق دونوں فریقین نے جنگ بندی میں 60 دن کی توسیع کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر اتفاق کیا ہے، تاہم اس منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے اب بھی صدر ٹرمپ کی منظوری درکار ہے۔

معاہدے کے مطابق ایران کے پاس موجود انتہائی افزودہ یورینیم کے ذخیرے سے نمٹنے کا طریقہ کار طے کیا جائے گا جو 60 روزہ مدت کے دوران سب سے پہلے زیرِ بحث آنے والے اہم معاملات میں شامل ہوگا، اس خبر کو سب سے پہلے ایکسائیوس نے رپورٹ کیا تھا۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔

ان رپورٹس کے سامنے آتے ہی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کا رخ بدل گیا اور ان میں کمی دیکھی گئی کیونکہ آبنائے ہرمز کے دوبارہ کھلنے کی امیدیں پیدا ہوگئی ہیں جو دنیا کی تقریباً ایک چوتھائی تیل اور ایل این جی کی سپلائی کے لیے ایک کلیدی تجارتی گزرگاہ ہے۔

Comments

200 حروف