دنیا
لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک
- اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے
لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بدھ کے روز بتایا کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے، یہ حملہ رات کے وقت لبنان کے مغربی بقاع وادی میں الجبور کے مضافات میں کیا گیا۔
























Comments