امریکہ اور ایران جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر متفق، دستخط جمعہ کو ہوں گے، وزیراعظم شائع 15 جون 2026 09:14am یہ معاہدہ ایسے وقت طے پایا جب اتوار کو اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا، جس پر ایران اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں نے تنقید کی
امریکا کے ساتھ معاہدے کے مسودے میں تیل پر پابندیوں کا خاتمہ، جوہری حدود اور منجمد اثاثوں کی بحالی شامل ہے، ایران کا دعویٰ شائع 14 جون 2026 04:22pm ایران نے آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی جہازوں کے لیے فوری طور پر کھول دیا، امریکی بحریہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ختم
پاک ایران وزرائے داخلہ ملاقات، علاقائی استحکام اور امن و امان پر تبادلہ خیال شائع 06 جون 2026 11:21am پاکستان خطے میں امن، استحکام اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ایران کے ساتھ قریبی روابط کو اہمیت دیتا ہے، محسن نقوی
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو شائع 02 جون 2026 09:25am دونوں رہنماؤں نے آئندہ بھی قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا
ایران جنگ کے اثرات دہلی میں برکس اجلاس پر پڑنے کا امکان شائع 13 مئ 2026 12:52pm رپورٹس کے مطابق ایران نے، جو 2026 کے لیے برکس کی صدارت سنبھالنے والا ہے
امریکہ ایران جنگ خاتمے سے دور، قطری ٹینکر آبنائے ہرمز کی جانب رواں دواں شائع 10 مئ 2026 01:39pm واشنگٹن چند گھنٹوں میں جواب کی توقع کر رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں آپریشن روکنے کا اعلان، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار تشکر اپ ڈیٹ 06 مئ 2026 03:30pm پاکستان خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مسائل کے پرامن حل کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا، شہباز شریف
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کرنے کا اعلان شائع 04 مئ 2026 09:31am اس کارروائی میں کسی بھی رکاوٹ سے سختی سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر
جوہری مذاکرات سے قبل آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش، ٹرمپ نے تجویز مسترد کردی، ایرانی عہدیدار شائع 02 مئ 2026 03:22pm ایران کی تازہ ترین تجویز سے مطمین نہیں، امریکی صدر
عباس عراقچی اسلام آباد سے ماسکو روانہ، روسی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے شائع 27 اپريل 2026 09:17am عباس عراقچی اس سے قبل مسقط اور اسلام آباد کے دورے کر چکے ہیں
امریکہ ایران مذاکرات تعطل کا شکار، خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 03:53pm برینٹ کروڈ بینچ مارک 3 ڈالر یا تقریباً 2.9 فیصد اضافے کے ساتھ 108.36 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا جاری سفارتی کوششوں اور باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال شائع 25 اپريل 2026 09:56pm اسحاق ڈار نے زور دیا کہ اسلام آباد علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور تعمیری گفت و شنید کو فروغ دینے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 25 اپريل 2026 06:55pm وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ملاقات کے دوران موجود، وزیراعظم آفس
امریکی وفد کی مذاکرات کے لیے آج اسلام آباد روانگی، ایران کا براہِ راست ملاقات سے انکار اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 12:41pm ایران کے پاس امریکہ کے ساتھ ایک اچھا معاہدہ کرنے کا موقع موجود ہے، وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد امن مذاکرات کے لیے آج رات پاکستان پہنچے گا، سرکاری میڈیا شائع 24 اپريل 2026 06:00pm ایرانی وفد امریکی حکام سے مذاکرات سے قبل پاکستانی قیادت سے مشاورت کرے گا
'گولی مارو اور مار ڈالو':ٹرمپ کی دھمکی؛ امریکا کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں پر حملوں کا اعلان شائع 23 اپريل 2026 07:50pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ انہوں نے امریکی بحریہ کو حکم دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں...
وزیرِاعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور امن کوششوں پر تبادلہ خیال شائع 22 اپريل 2026 03:11pm جنگ کے آغاز سے اب تک مشرقِ وسطیٰ کے متعدد ممالک میں ہزاروں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
امریکہ نے ایرانی کارگو جہاز قبضے میں لے لیا، ایران کا امن مذاکرات میں شرکت سے انکار شائع 20 اپريل 2026 09:11am تہران نے امریکی مؤقف، مسلسل ناکہ بندی اور غیر معمولی مطالبات کے باعث مذاکرات مسترد کر دیے
جے ڈی وینس ایران امریکہ مذاکرات کے لیے پاکستان نہیں جا رہے، ٹرمپ شائع 19 اپريل 2026 08:41pm مائیک والٹز اور کرس رائٹ نے پہلے اشارہ دیا تھا کہ وینس مذاکرات کے دور کی قیادت کریں گے
ایران نے یورینیم ذخیرہ حوالے کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 17 اپريل 2026 09:01am دونوں ممالک چھ ہفتوں سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے ایک امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، امریکی صدر
ایران سے معاہدہ ہوا تو اسلام آباد جا سکتا ہوں، صدر ٹرمپ کا عندیہ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 01:26am آئندہ ہفتے ختم ہونے والی امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع بھی ممکن ہے، تاہم ہوسکتا ہے کہ اس کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے
واشنگٹن تہران کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا، باقر قالیباف شائع 13 اپريل 2026 09:46am ایران ان مذاکرات میں پہلے ہی عدم اعتماد کے ساتھ شامل ہوا تھا، ایرانی اسپیکر
مذاکرات ناکام، امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر الزام عائد کر دیا شائع 13 اپريل 2026 09:03am ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی صلاحیت ترک کرنے سے انکار کیا، امریکی نائب صدر
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ نہ ہو سکا، امریکی مذاکراتی ٹیم واپس روانہ شائع 12 اپريل 2026 09:32am ایران نے امریکی شرائط، جن میں جوہری ہتھیار نہ بنانے کی شرط شامل تھی، قبول کرنے سے انکار کر دیا، امریکی نائب صدر