BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

میکسویل اور کونسٹاس آسٹریلوی سینٹرل کانٹریکٹ سے باہر، برینڈن ڈوگیٹ شامل

  • ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ اور 37 برس کی عمر میں ٹیسٹ کیریئر کی واپسی کے کم امکانات پر میکسویل ڈراپ
شائع اپ ڈیٹ

کرکٹ آسٹریلیا نے سیزن 27-2026 کے لیے سینٹرل کانٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی، جس میں تجربہ کار آل راؤنڈر گلین میکسویل اور نوجوان بیٹر سیم کونسٹاس جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔ 37 سالہ میکسویل کو گزشتہ برس ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اور ٹیسٹ کیریئر کی واپسی کے محدود امکانات کے باعث ڈراپ کیا گیا جب کہ کونسٹاس کو ناقص فارم کی سزا ملی۔

دوسری جانب ایشیز سیریز میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر برینڈن ڈوگیٹ پہلی بار کانٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے دوسرے مقامی آسٹریلوی کھلاڑی ہیں۔ فاسٹ بولر مائیکل نیسر اور اسپنر ٹوڈ مرفی کی فہرست میں واپسی ہوئی ہے، جبکہ انجری کا شکار لانس مورس، میٹ شارٹ اور ریٹائر ہونے والے عثمان خواجہ کے معاہدوں کی تجدید نہیں کی گئی۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اس بار فہرست میں ٹیسٹ کھلاڑیوں پر زیادہ توجہ دی گئی ہے کیونکہ آسٹریلیا کو بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ اور بھارت کے خلاف اہم سیریز سمیت انگلینڈ کے خلاف 150 ویں سالگرہ کا تاریخی ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے۔ کانٹریکٹ پانے والے 21 کھلاڑیوں میں پیٹ کمنز، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، ٹریوس ہیڈ اور مارنس لیبوسچین جیسے سینئر نام شامل ہیں۔

Comments

Comments are closed.