دنیا
لبنان میں چھڑپوں کے دوران چار اسرائیلی فوجی ہلاک
- اس دوران دو فوجی اہلکار زخمی بھی ہوئے، اسرائیلی فوج
جنوبی لبنان میں جھڑپوں کے دوران چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے
اسرائیلی فوج نے منگل کو تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں جھڑپوں کے دوران اس کے چار فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔

























Comments