دنیا
کویت: فائر فورس کے دو افسر فرائض کی انجام دہی کے دوران ہلاک
- افسران کی ہلاکت کے حالات کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں
کویت کی فائر فورس نے اتوار کو کہا کہ اس کے دو افسر فرائض کی انجام دہی کے دوران ہلاک ہو گئے، جس کی اطلاع انہوں نے ایک پوسٹ میں ایکس پر دی۔
افسران کی ہلاکت کے حالات کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں، تاہم کویت نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کی جانب سے داغے گئے ڈرونز اور میزائلوں کو ناکام بنانے کی کارروائیاں کی ہیں۔






















Comments
Comments are closed.