دنیا
ایران ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہیں بنائے گا، صدر مسعود پزشکیان
- عبوری لیڈر شپ کونسل نے پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملہ نہ کرنے کی منظوری دے دی
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی عبوری قیادت کی کونسل نے اتفاق کیا ہے کہ اب پڑوسی ممالک پر کوئی میزائل نہیں داغا جائے گا جب تک کہ وہاں موجود فوجی اڈوں کو ایران کے خلاف استعمال نہ کیا جائے۔
ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ عبوری لیڈر شپ کونسل نے پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملہ نہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے جواب میں خطے میں اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

























Comments